RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)

میں نے چند دن پہلے کہا تھا کہ جب قائد اعظم اول کا ایمان اتحاد تنظیم والا ترنگل جب ماند پڑنے لگا تو قائد اعظم ثانی نے اس میں ایک اور موٹو ڈال کر اس میں جان ڈالنے کی کوشش کی اور اس کو "ایمان اتحاد تنظیم توہین " کا مضبوط چرنگل بنا کر پیش کیا - اور قوم کے ریوڑ کو راہ راست پر ہانکنے کی کوشش کی - پہلے تینوں کو وقتی طور پر اگنور کیا اور توہین والے چوتھے موٹو کا بھرپور استمعال کرنا سکھایا - اور اس پر خود بھی عمل کیا پر یہ قوم اس میں بھی فیل ہو گئی
قوم کی یہ حالت دیکھ کر مجھے چودھری اور خوشیا مراثی کی کہانی یاد ای - چودھری کی مج چور کھول کر لے گئے - چودھری سے افسوس کرنے خوشیا مراثی آیا تو چودھری نے بتایا کہ
باڑے تے کتی وی بجی سی - پونکی ہی نہیں
خوشیا مراثی بولا
چودھری جی اے کتی چوراں نال رلی ہوئی جے
https://www.siasat.pk/forum/showthread.php?p=4603651#post4603651
- Featured Thumbs
- https://i.ytimg.com/vi/5jMcjqrY3Tc/maxresdefault.jpg
Last edited by a moderator: