ایل او سی فائرنگ مودی کا یار کیوں خاموش ہے

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1327260771731058691
https://twitter.com/x/status/1327227965877460992

بھارت نے ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ کر کے نیلم ویلی کو تباہ کر دیا ہے . پچھلی بار جب مودی کے یار نے ابھی نندن کو چھوڑا تھا تب بھی بھارت نے ویلی میں تباہی مچا دی تھی . کیا کپتان نیازی المعروف مودی کا یار بھارت کے خلاف کوئی بات کرے گا
 
Oppostion Is Mafia

Minister (2k+ posts)
Patwari leaders and there followers have no limit in lying, fake news, cheating, corruption, high jacking, killing, kidnapping, A,,, licking they will simply do anything to saving there looted personal assets and staying in power or trying to come back in power.
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1327260771731058691
https://twitter.com/x/status/1327227965877460992

بھارت نے ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ کر کے نیلم ویلی کو تباہ کر دیا ہے . پچھلی بار جب مودی کے یار نے ابھی نندن کو چھوڑا تھا تب بھی بھارت نے ویلی میں تباہی مچا دی تھی . کیا کپتان نیازی المعروف مودی کا یار بھارت کے خلاف کوئی بات کرے گا
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ بات وہ کر رہے ہیں جو گھر بلا کر بنا اجازت اور ویزا، اپنے مری والے گھر میں جندال اور مودی کو اپنی بیٹیاں پیش کرتے رہے
پانچ سال نا مودی نا بھارت ،کسی کا نام منہ سے نہیں نکلا۔ کلبھوشن کو صفدر کی طرح داماد بنا کر بٹھایا مگر ایک الفاظ اسکے خلاف نہیں بولا اور سور نسل کی باتیں دیکھو
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بات وہ کر رہے ہیں جو گھر بلا کر بنا اجازت اور ویزا، اپنے مری والے گھر میں جندال اور مودی کو اپنی بیٹیاں پیش کرتے رہے
پانچ سال نا مودی نا بھارت ،کسی کا نام منہ سے نہیں نکلا۔ کلبھوشن کو صفدر کی طرح داماد بنا کر بٹھایا مگر ایک الفاظ اسکے خلاف نہیں بولا اور سور نسل کی باتیں دیکھو
جنہوں نے کشمیر بیچ دیا ہو اور بھارتی پائلٹ کو پروٹوکول دے کر رخصت کیا ہو وہ ملک دشمن کیا جانیں شرم حیا کیا ہوتی ہے
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1327260771731058691
https://twitter.com/x/status/1327227965877460992

بھارت نے ایک بار پھر ایل او سی پر فائرنگ کر کے نیلم ویلی کو تباہ کر دیا ہے . پچھلی بار جب مودی کے یار نے ابھی نندن کو چھوڑا تھا تب بھی بھارت نے ویلی میں تباہی مچا دی تھی . کیا کپتان نیازی المعروف مودی کا یار بھارت کے خلاف کوئی بات کرے گا
Modi's yaar is living in London where he is in contact with RAW and planning anti-Pakistan activities.
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Who is PM of Pakistan and silent ???
Pakistan army has retaliated and killed 4 Indian soldiers.Let the army,ISPR and foreign office deal with it.These clashes are not new.PM may have not briefed yet.He has exposed Modi in every forum and I am sure he will do it again.
 
Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan army has retaliated and killed 4 Indian soldiers.Let the army,ISPR and foreign office deal with it.These clashes are not new.PM may have not briefed yet.He has exposed Modi in every forum and I am sure he will do it again.
In India govt on frontline .... in Pakistan PM is sleeping while country is burning ???
Imran Niazi is true friend of Modi
 
Saifulpak

Senator (1k+ posts)
Imran Niazi is a friend of Modi?????
اوئے بانسری کے کچھ نیا لے کے آو کیا روز چولیاں مارنے آجاتے ہو۔
 
ChulBul

Senator (1k+ posts)
جنہوں نے کشمیر بیچ دیا ہو اور بھارتی پائلٹ کو پروٹوکول دے کر رخصت کیا ہو وہ ملک دشمن کیا جانیں شرم حیا کیا ہوتی ہے
Tum aur Tumhare party ki ukaat sirf ek plate khoota biryani hai, whole country witnessed at tomb of jinnah. LAKH DI LANT ?️
 
thepakistan

MPA (400+ posts)
یہ سب گلگت بلتستان الیکشن کے لیے ہے. کچھ بعید نہیں مودی کمزور ہوتی حکومت کو سہارا دینے کے لیے حملہ کرنے کی کوشش کرے
پاک فوج ہائی الرٹ پر ہے...
 
Back
Top