ایشیاکپ فائنل، بھارت چیمپئن بن گیا

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں جاپانیوں کے برابر حقوق حاصل ہیں یہ اسلامہ بربادیے کا جرنیلی راجواڑہ نہیں ہے

but Japs dont like you guys from inside, buhut gund machaya hay tum logon nain wahan aur hamray mulk ka naam bhee kharab kiya hay
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

اس لئے جاپان میں زیادہ تر پاکستانی اپنا کاروبار کرتے ہیں اپنی جائیدادیں خریدتے ہیں اور باقاعدہ یہاں کی شہریت بھی رکھتے ہیں تم لوگ جرنیلی بدمعاشی کے عادی ہو اس سے آگے نہیں دیکھ سکتے
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
اس لئے جاپان میں زیادہ تر پاکستانی اپنا کاروبار کرتے ہیں اپنی جائیدادیں خریدتے ہیں اور باقاعدہ یہاں کی شہریت بھی رکھتے ہیں تم لوگ جرنیلی بدمعاشی کے عادی ہو اس سے آگے نہیں دیکھ سکتے

same page walay? army chief qaum ka baap hota hay walay?

but it is true, Japs hate most of the immigrants especailly from Pak becuase they just do fraud and lies there
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
same page walay? army chief qaum ka baap hota hay walay?

but it is true, Japs hate most of the immigrants especailly from Pak becuase they just do fraud and lies there
لگتا ہے کسی جاپانی نے تیری غلیظ جگہ پر تھوک دیا ہے اور تم اپنا تجربہ بتا رہے ہو یہاں کوئی ایسی بات نہیں
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
لگتا ہے کسی جاپانی نے تیری غلیظ جگہ پر تھوک دیا ہے اور تم اپنا تجربہ بتا رہے ہو یہاں کوئی ایسی بات نہیں

lay bhae japani apnee asliyaat par anay he wala hay

lagata hay same page walee baat buree lag gaee tumku
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
lay bhae japani apnee asliyaat par anay he wala hay

lagata hay same page walee baat buree lag gaee tumku
لو جی اسلامہ بربادیا اپنی اصلی اوقات پر آگیا اصل میں یہ سب بھڑوے ایک جیسے ہی ہیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Husaink
بات کرکٹ کی ہو رہی ہے فوج کہاں سے آ گئی ؟ اگر آ ہی گئی تو تب کہاں تھے جب یہ ناپاک فوج پولیٹیکل انجینرنگ کر کے خان کو لے کر آئی ؟ تب کہاں تھے جب خان کے وزیر اعظم ہوتے ہوئے پورے ملک کا پورا نظام فوج چلا رہی تھی - ہر ادارے کا سربراہ فوجی تھا اور اوپر لیول پر جنرل فیض حمید اور باجوہ ملک چلا رہے تھے -تب یہ نا پاک فوج پویتر کیسے ہو گئی تھی ؟
 
یہاں فوج کی نہیں ناپاک جرنیلوں کی بات ہو رہی ہے جو کہ اب ننگے ہو کر سامنے آ گئے ہیں اصل میں یہ سوشل میڈیا کا کمال ہے جو آگے چل کر اب چمتکار میں بدل جائے گا اب انکی ہر حرکت روزانہ کی بنیاد پر دنیا میں دیکھی سنی اور کہی جاتی ہے جس میں اب کمی نہیں ہوگی
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہاں فوج کی نہیں ناپاک جرنیلوں کی بات ہو رہی ہے جو کہ اب ننگے ہو کر سامنے آ گئے ہیں اصل میں یہ سوشل میڈیا کا کمال ہے جو آگے چل کر اب چمتکار میں بدل جائے گا اب انکی ہر حرکت روزانہ کی بنیاد پر دنیا میں دیکھی سنی اور کہی جاتی ہے جس میں اب کمی نہیں ہوگی
یہ جرنیل پچہتر سال سے ننگے تھے اور دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن سے پہلے بھی پوری طرح ننگے ہو چکے تھے - تب بھی سوشل میڈیا تھا تب بھی یہی باتیں ہو رہی تھیں - فرق صرف یہ ہے تب نون لیگ کے سپورٹر یہ باتیں کر رہے تھے اور تحریک انصاف کے ووٹر پاک فوج زندہ باد کے نھرے لگاتے تھے اور جرنیلوں کو سپورٹ کرتے تھے اسی بلاگ میں اور پورے ملک میں -
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
bhaiya main tu galee main pehal nahen karta
atleast own up to your characteristics
تم بھی تو جاپان میں رہنے والے پاکستانیوں کو فراڈیے اور جھوٹے کہہ رہے ہو کیا یہ گالی نہیں ہے ؟ میں نے تو کسی جاپانی سے ایسی بات نہیں سنی
یہاں پر کم و بیش تمام پاکستانی جاپان کے بہترین اور مظبوط جمہوری نظام ، انتہائی ترقی یافتہ اور دنیا کے سب سے ایماندار معاشرے کو پوری طرح انجوے کرتے ہیں اور بہت کچھ سیکھتے ہیں
 
Last edited:

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ جرنیل پچہتر سال سے ننگے تھے اور دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن سے پہلے بھی پوری طرح ننگے ہو چکے تھے - تب بھی سوشل میڈیا تھا تب بھی یہی باتیں ہو رہی تھیں - فرق صرف یہ ہے تب نون لیگ کے سپورٹر یہ باتیں کر رہے تھے اور تحریک انصاف کے ووٹر پاک فوج زندہ باد کے نھرے لگاتے تھے اور جرنیلوں کو سپورٹ کرتے تھے اسی بلاگ میں اور پورے ملک میں -
Husaink
بھائی صاحب اس پوسٹ کا جواب تو دے دیں