battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ایس ایچ او جمال نے مجھے مکے لاتیں ماریں،ایس ایچ او اشفاق چیمہ نے گالیاں دیں،میری چھاتی میں درد تھا ،کل رات ٹھنڈے کمرے میں رکھا گیا،
سونے نہیں دیا، لائٹیں جلا کر بار بار جگایا گیا، شورمچایا گیا، مجھے ذہنی اورجسمانی طورپر ٹارچرکیا گیا ، شاہ محمود قریشی کا مجسٹریٹ کے سامنے بیان۔۔
قرآن پاک پر حلف دیتا ہوں میں 9 مئی کو راولپنڈی کیا، پنجاب میں بھی نہیں تھا، شاہ محمود قریشی
میں نے پاکستان کا عالمی سطح پر مقدمہ لڑا، ملک اور اداروں کی دنیا میں صفائیاں دیتا رہا ہوں، رات بھر مجھے انتہائی ٹھنڈے کمرے میں رکھا گیا، لائٹس بند کر کے موم بتی جلا دی، کیا یہ انصاف ہے، شاہ محمود قریشی کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہو گئے۔
بہت ذمہ دار شخص نے کہا کہ میں 9 مئی میں صاف ہوں، کہیں گے تو میں آپ کو نام دے دوں گا، علیحدگی میں چاہیں گے تو بتا دونگا، شاہ محمود قریشی کا جج سے مکالمہ۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1740256336775131396 https://twitter.com/x/status/1740262749878559113 https://twitter.com/x/status/1740265616945418318 پراسیکیوشن نے شاہ محمود قریشی کا 30 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگ لیا، فیصلہ محفوظ۔۔!!

Last edited by a moderator: