ایسا لگتا ہے کہ ہم اپنا بیانیہ بھی ٹھیک طریقے سے پیش نہیں کر رہے،سیٹھی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈیپ سٹیٹس فالس فلیگ کرتی ہیں اسی لیے کانسیپٹ آف فالس فلیگ بنایا گیا ہے، ایک واقعہ کیا جاتا اور پھر الزام لگایا جاتا ہے نائن الیون ر بھی انٹرنیٹ پر بہت سے ثبوت ہیں کہ یہ امریکہ اور اسرائیل نے مل کر کیا ! نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1918854311401963712
"ایسا لگتا ہے کہ ہم ڈیفنسیو ہیں۔ ہم اپنا بیانیہ بھی ٹھیک طریقے سے پیش نہیں کر رہے، اور نہ ہی انڈیا کے بیانیے کو کاؤنٹر کیا جا رہا ہے۔ آپ خود کہتے ہیں کہ انڈیا کا بلوچستان میں کارروائیوں میں ہاتھ ہے، تو کیوں آپ انٹرنیشنل میڈیا کو بلا کر صحیح طریقے سے بات نہیں کر رہے؟"۔ نجم سیٹھی
https://twitter.com/x/status/1918701500731199874
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جب تم جیسے نالائق لوگ میڈیا کے گاڈ فادر ہوں تو بیانیہ خاک بنے گا؟؟
 

MADdoo

Minister (2k+ posts)
Hindus are propaganda master. Hum Pakistani chill program me reh jatay. in haramio ne 100 bar karwai daali balochistan me. we are sleep and chill, because hamari ashrafia, (Politicians and generals) is sab ko apne ghar ki awam ki marne ki koi takleef ni. koi value ni rakhte aaam admi in k lie.
 

Back
Top