!ایرانی فوجی افسر کی اعترافی ویڈیو

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Good Try of urdu.. Do some editing :lol: And more practice on URDU , Qomi Zaban hai Aur tmhara yeh hal hai (yapping)

wesay Abhi bhi Chawal he mari hai ,
کچھ تو خیال کریں بے چارے نے پونا گھنٹا لگا کر جانے کیسے اردو میں تین لائنیں صرف آپ کی خاطر لکھی ھیں اب تو تعریف کر دو ظالم انسان۔
ویسے مجھے ابھی بھی سمجھ نھیں آئ کہ کیا لکھا ھے
اگر میری حمایت کر رھے ھو تو بعد میں مجھے افسوس ھوتا رھے گا اسلیے ایک آخری بار وائس پوسٹ ٹرای کرو میری خاطر۔پلیز[hilar][hilar]
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)

ہاہاہا

(yapping) وائس ریکارڈنگ والی پوسٹ وہ تو کر دے گا پر سنے گا کون

:lol: ویسے یہ جہادی کچھ لچک والا ہے شاید نیا ہے ابھی ورنہ ضرور گالیاں شروع کر دیتا
 
L

Liberal Fascist

Guest
پاک ایران بارڈر پر کچھ عرصےتعیناتی کے دوران میں مشاہدہ کرچُکا ہوں کہ سعودی عرب کی طرح ایران بھی ہمارے ملک میں فرقہ واریت کی لعنت کو سرکاری طور پر پھیلانے میں برابر کا شریک ہے۔ شرانگیز لٹریچر و شرپسند پاسداران، پاکستانی سرزمین کو اپنی گندگی پھیلانے کا مرکز بنائے ہوئے ہیں جن کا عام شہریوں کو علم بھی نہیں ہوپاتا۔
آرٹیکل لکھنے والے کو تو شائید آدم کے جنت سے نکلنے کا ذمہ دار بھی ایران ہی نظر آتا ہے بہت زیادہ ہی بڑھا چڑھا دیا ہے وقوعے کو۔ پاسداران اتنے بھی کچے نہیں کہ ایسے لہک لہک کر راز فاش کرتے پھریں۔ یہ دنیا کی سخت اور ڈھیٹ ترین مخلوق جانے جاتے ہیں۔
جب سے ۱۶علیحدگی پسند بلوچوں کو ایران میں پھنسی دی گئی ہے تو سارے اتحادی جہادی گروپ مضطرب ہیں۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ سعودی عرب کی طرح ایران بھی فرقہ وارانہ دہشت گردی سرکاری سرپرستی میں فرماتا ہے۔

کوئی صدیوں پہلے نہیں بلکہ یہ کل کے واقعات ہیں کہ جِن مولویوں کو بس کا کرایہ دے کر مجالس عزا و عظمتِ صحابہ کانفرنسوں میں خطابات کیلئے بُلایا جاتا تھا ایرانی اور سعودی ایڈز پھیلنے کے بعد لینڈ کروزروں اور ڈبل کیبن پک اپس میں دس دس گن مینوں کیساتھ کراچی سے پشاور تک مُفت تقریریں کرنے لگے ہیں۔ یہ سب ہماری آنکھوں کے سامنے ہوا لیکن یہاں کِسی میں اپنے بارے سچ سہنے کی ہمت نہیں لیکن اُسے دوسرے کے ہر سچ کی ایچی بیچی معلوم ہے۔ اپنا سچ چھُپا کر دوسرے کے جھوُٹ کو بھی اونچی آوازوں میں بیچنا عینِ ثواب ہے۔ آپ آج تمام مسالک کے مدارس کا آڈٹ کروا لیں سالم کھوتا کھوُہ میں سے نِکل آئے گا۔ یہ بات ساری دُنیا کو معلوُم ہے کہ آج کی حکومتیں ثواب کیلئے کِسی کو فنڈز نہیں دیتیں اور وہ بھی مولویوں کی حکومتیں، ۔ ۔ ۔ مولوی جو بچے کے کان مین اذان دینے کی بھی فیس لیتا ہو۔

دونوں اطراف کے دہشتگرد پاکستانیوں کو قتل کر کے خمینی کے ایران اور مُلا عُمر کے افغانستان میں پناہ گُزین ہوتے رہے یہ حقیقت مقامی تھانے کےدیہہ جماعت پاس حوالدار کو بھی معلوُم ہے لیکن نہیں پتہ تو چمچہائے وفا کو نہیں پتہ۔
 
Last edited by a moderator:

P4kistani

Minister (2k+ posts)
Han ise barien me mein me kabi kabaar souchta hon, Baki Dil o Dimag ko mananay k liye kuch wazia Saboot dekhne perte hain, Baki JI aur TTP ki barie me 100 (Fisd) % yaqeen hai k Yeh Ghadar thay aur Ghadaar han..

ji han aajkal ke sab islami mulkon ke hukamraan america ke ghulaam hin. laikin iran ke to baat hi aur hi, iran islami mulkun ke andhar sarayat kia howa israeli cancer hi.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
100 % problem is because of Iran......ڈاکٹر کھچکے is right...

136d65d5or-stupid-0.jpg
 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

کوئی صدیوں پہلے نہیں بلکہ یہ کل کے واقعات ہیں کہ جِن مولویوں کو بس کا کرایہ دے کر مجالس عزا و عظمتِ صحابہ کانفرنسوں میں خطابات کیلئے بُلایا جاتا تھا ایرانی اور سعودی ایڈز پھیلنے کے بعد لینڈ کروزروں اور ڈبل کیبن پک اپس میں دس دس گن مینوں کیساتھ کراچی سے پشاور تک مُفت تقریریں کرنے لگے ہیں۔ یہ سب ہماری آنکھوں کے سامنے ہوا لیکن یہاں کِسی میں اپنے بارے سچ سہنے کی ہمت نہیں لیکن اُسے دوسرے کے ہر سچ کی ایچی بیچی معلوم ہے۔ اپنا سچ چھُپا کر دوسرے کے جھوُٹ کو بھی اونچی آوازوں میں بیچنا عینِ ثواب ہے۔ آپ آج تمام مسالک کے مدارس کا آڈٹ کروا لیں سالم کھوتا کھوُہ میں سے نِکل آئے گا۔ یہ بات ساری دُنیا کو معلوُم ہے کہ آج کی حکومتیں ثواب کیلئے کِسی کو فنڈز نہیں دیتیں اور وہ بھی مولویوں کی حکومتیں، ۔ ۔ ۔ مولوی جو بچے کے کان مین اذان دینے کی بھی فیس لیتا ہو۔

دونوں اطراف کے دہشتگرد پاکستانیوں کو قتل کر کے خمینی کے ایران اور مُلا عُمر کے افغانستان میں پناہ گُزین ہوتے رہے یہ حقیقت مقامی تھانے کےدیہہ جماعت پاس حوالدار کو بھی معلوُم ہے لیکن نہیں پتہ تو چمچہائے وفا کو نہیں پتہ۔

ہم مسلمان ہیں جن کا کام صرف سنی شیعہ ، سنی دیو بندی ، یا قادیانی کہ کر فسادات کرنا ہے ، قتل کرنا ہے

کوئی بھلائی کا کام کرنے سے ہمیں الله نے روکا ہے ، کہ اس کو ہاتھ نہی لگانا ، شجر ممنوعہ ہے

امریکہ ہمارے خلاف ہے کیوں کہ وہ ہم سے خوف زدہ ہے کہ کہیں پاکستان اور افغانستان کے سچے مسلمان امریکہ سے آگے نا نکل جایں .

کاش کہ شیعہ اور بریلوی اور قادیانی سارے مر جایں تو ہمارا دین اور ملک پاک صاف ہو جاۓ ، کیونکہ قاید اعظم نے پاکستان صرف ہمارے لئے بنایا تھا

کیوں کہ ہمارے اکابرین نے قائد کی بہت مدد کی تھی اس کو بنانے میں اس لئے اس پر حق صرف ہمارا ہے
 
sam228

Senator (1k+ posts)
Lagta hay USA nay forums pay Tasub aur Iran kay kilaf propaganda karnay pay bhi dollar dena shroo kar diyaa hain. Iran aik Kaum hay jo America ki aankh main aankh daal kar baat karna janti hay. Us qoom ki koi aukat nahi Iran pay unglian uthany ki jaha America rooz drone gira kar chala jata hay aur us ki Army aur Parliament sirf saar pettay rehtay hain. Shame on the this whole thread and its poster!
 
Back
Top