khanbahadur
MPA (400+ posts)
ڈیڑھ ارب مسلمان کافر ممالک کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ کب وہ کروناوائرس
کی کوئی ویکسین تیار کریں اور ہماری باجماعت نمازیں، طواف اور عمرے بحال ہوں اور ہمارے بچوں کی منگنیاں شادیاں دوبارہ سے شروع ہوں
دوست دوست سے ہاتھ ملا سکے اور بھائی بھائی سے گلے مل سکے۔
ایران، سعودی عرب کےویزے کھلیں، شہروں میں عرس، میلے اور لنگر کھلیں اور پھر کافر کی بنائی ہوئی ویکسین کھا کرمسجد جائیں اور جمعہ کی نماز کے بعد ہاتھ اُٹھا کردعا کریں کہ یااللہ ان کفار کو تباہ و برباد کر دے
اگر
سمجھ نہیں آئی تو دوبارہ پڑھیں

Last edited: