battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اہم خبر ، عمران خان کی جیل سہولیات فراہمی کیس میں بڑی پیش رفت ، اسپیشل جج سنٹرل نے اڈیالہ جیل حکام کی فیصلے پر نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی
عدالت کا عمران خان کی بیرون ملک موجود بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کرانے اور ذاتی معالج سے چیک اپ کرانے کا حکم ، 21 مئی تک رپورٹ طلب " 10 جنوری ، 28 جنوری اور 3 فروری کے عدالتی حکم پر عمل درآمد کریں تمام حقائق کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کیا تھا نظرثانی کی درخواست مسترد کی جاتی ہے "
https://twitter.com/x/status/1922575555766911186