اڈیالہ جیل حکام کی عدالت میں عمران خان کی سہولیات ختم کرنے کی درخواست

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1922566564731040214

اڈیالہ جیل حکام نے عمران خان کے بیرون ملک بیٹوں سے گفتگو اور ان کے ذاتی معالج کے چیک کے عدالتی آرڈر کو برابری کے اصول اور جیل رولز کے خلاف قرار دے دیا اسلام آباد کے اسپیشل جج سنٹرل سے یہ دونوں سہولیات فراہم کرنے کے آرڈر پر نظرثانی اور مسترد کرنے کی استدعا کردی بیرون ملک کال کی سہولت باقی 93 قیدی بھی مانگتے ہیں ان کو نہیں دے رہے تو عمران خان کو دینا برابری کے اصول کے خلاف ہے اس لئے یہ سہولت نہیں دے سکتے نا ذاتی معالج سے چیک اپ کروا سکتے ہیں

عمران خان کی جیل سہولیات کے حوالے سے اڈیالہ جیل حکام کی غیر معمولی رپورٹ سامنے آگئی جیل حکام نے اسپیشل جج سنٹرل کے سامنے جمع کرائی ریورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ " عمران خان کی جیل سہولیات کے حوالے سے الزام لگتا ھے کہ وہ جیل میں ناحق (جن کے وہ حقدار نہیں) اور غیر مجاز (جن کے وہ مجاز نہیں) سہولیات انجوائے کر رہے ہیں اسی وجہ سے دوسرے قیدی بھی عمران خان کی طرح کی سہولیات فراہمی کا مطالبہ کر رہے ہیں "
https://twitter.com/x/status/1922575555766911186

https://twitter.com/x/status/1922665981958037875
 
Last edited:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Joes Apartment Cockroach GIF
 

Back
Top