macbeth
Minister (2k+ posts)
ججباتی بھائی۔۔آپ نے وقت کی نازک نبض پر ھاتھ رکھ کر دھاگہ پرویا ھے۔۔۔ جب کوئی تھریڈ بنتا ھے تو اس پر مثبت یا منفی رائے تو آئے گی ھی۔۔۔ لیکن واقعہ کی حساسیت کے لحاظ سے تھریڈ کو آغاز سے پرکھ کر نتھار لیا جائے کہ اس کے پیچھے کیا عوامل کارفرما ھیں تو فرقہ واریت کو بڑھانے والے مخصوص اذھان کو روکا جا سکتا ھے۔۔۔خبر کا ملنا اور آنا حق ھے لیکن کسی بھی منفی تشہیری مہم کا سدِباب بھی ضرور ھونا چاھیئے۔۔۔مذھبی معاملات میں سب کے حساس نظریات کا احترام ھونا چاھیئے۔۔۔ کسی کی بھی دل آزاری پر مبنی اشتعال انگیزی کو فروغ نہیں ملنا چاھیئے۔۔