Shah Brahman
Senator (1k+ posts)
میری سیاست پی کے کے معزز اڈمن /موڈریٹر سے مودبانہ گزارش ہے کہ سانحہ راولپنڈی سے متعلقہ تمام دھاگوں کو حذف کر دیا جائے کہ وہ بجائے اتحاد کے فساد اور فرقہ واریت پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں
ان دھاگوں پر سوائے الزام تراشیوں اور جھوٹی سچی کہانیوں کے اور کچھ نہیں ہے
بہتر ہے جب تک اس سانحے کی تحقیقاتی دستاویز نہیں آ جاتی ، کسی کو بھی اس موضوع پر دھاگا نا کھولنے دیا جائے . پاکستانی قوم ضرورت سے کچھ زیادہ ہی جذباتی اور ردعمل کا شکار قوم ہے اور اس کو اس واقعے کو ٹھنڈے ٹھار ھو کر دیکھنے اور پرکھنے کی ضرورت ہے
امید والی مسکراہٹ کے ساتھ
ف ج
پس تحریر : جن احباب کو میری تجویز بری لگ رہی ہے وہ اس بات کا اظہار ضرور کریں کہ وہ تمام حقائق سامنے آنے سے پہلے ، بے کار کی بحث سے نکالنا کیا چاہتے ہیں
- Featured Thumbs
- http://www.ultimatewb.com/images/uwb-admins-moderators.gif
Last edited: