یہ سب لالچی تاجروں کا کیا دھرا ہے جو لوگوں کی جانوں سے کھیل رہیں گورنمنٹ کو چاہیے ان کے خلاف ایف آئی ار ز دیں
!لوگوں کی عقل گھاس چرنے گئی ہوئی ہے
IF !!! Oxygen and Hospital bed mil gaya !its called banday tay banda charna....they are planning to enjoy eid with oxygen mask on. Allah reham karay.
کیا آپ تب نبوی کو مانتے ہیں یا منکر ہیں ؟
فکر نہ کریں یہ سب ڈھیٹ لوگ . شام چھ بجے لاہور کا کنٹرول فوج سنبھال لے گی، وہی ان کو ڈنڈا دے گی تو سیدھے ہونگے ورنہ تو یہ واقعی اجتماعی خودکشی والا سلسلہ ہی ہے
الله ہدایت دے ان لوگوں کو
!لوگوں کی عقل گھاس چرنے گئی ہوئی ہے
Pakistan mein jis waqt ALLAH na karey India jesi halat ho gai to India se ziada bura haal hona hai hamara, ye awaam ko jootey marney chahiay,, ye danday ke qoum hai, laato k bhoot baato se nahi mantey.
جی میں مانتا ہوں طبِّ نبویؐ کو
طب نبوی میں کرونا کا کیا علاج بتایا گیا ہے ؟
شاہ جی میں نے کہا تھا کہ ’’مانتا ہوں‘‘، یہ نہیں کہا تھا کہ طبِّ نبویؐ ’’جانتا‘‘ بھی ہوں۔
آپ راہنمائی فرمائیں اس مسئلے میں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|