اپوزیشن کی نیب قوانین میں ترامیم کی 34شقیں کون کون سی تھیں

boss

Senator (1k+ posts)
نیب کی 34 ترامیم میں چھپا ہوا جو این آر او مانگا گیا
وہ کیا تھا


مثلا
نیب کے قانون کی عمل داری ۱۹۹۹ سے پہلے کے کیسوں میں نا کی جائے

فائدہ

چودہدری شوگر ملز

نوازبھگوڑے، ٹی ٹی شہباز


ایک ارب سے کم کی کرپشن پر نیب کاروائی نہ کرے

فائدہ

رانا ثنا اللہ، خواجہ برادران، سیالکوٹی رنگ باز

نیب منی لانڈرنگ کے خلاف کاروائی نہ کیا کرے

فائدہ

شہباز شریف، آصف زرداردی ، ادی فریال اور باقی کے کتنے بلے

بےنامی جائیداد کے قانون میں سے بچے ،اہلیہ وغیرہ کو نکالا جائے

فائدہ

وہی حرام کے پلے جو باقی شرائط میں بھی فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے تھے

پانچ سال سے پہلے والے تمام کیسز میں کاروائی کا اختیار ختم کیا جائے
فائدہ
شاہد خاقان ایل این جی والے، مریم نانی، حمزہ شہباز اور باقی کے کتے بلے


عدالات سے نااہل ہونے والاے کی نااہلی دس سال سے کم کرے کے پانچ سال تک کی جائے
فائدہ
نانی اماں

عالمی سطح پر کرپشن کے معالات میں کوئی رابطہ کاری وغیرہ نہ کی جاے

فیر
پٹواری روندے کہ این ار او کنے منگیا



لکھ دی وئی، لکھ دی کڑوڑ دی لعنت
 
Last edited:

islamabadiboy

Councller (250+ posts)
But opposition didn't use a word NRO single time for these amendment so we can't say it was NRO request.

بلکل ایسے ہی جیسے اپوزیشن استعفوں کے معاملے میں بھی کہتی پھرتی ہے کہ ان کا آپس میں بڑا اتفاق ہے

?
 

Back
Top