girl friend ko chooro yeh check karoo o kahein baloch sab dada abba to nahein ban chukayاس میں الزام کیسا لیاقت بلوچ خود کہہ رہا ہے یہ سارا معاملہ اسنے خود شروع کیا ہے اگر وہ اپنا منہ بند رکھتا تو کسی کو کیا پتہ تھا باقی بات تو سچ ہے کہ یہ خبیث نام اسلام کا لیتے ہیں صبح شام عیسائیوں کی دشمنی کا درس دیتے ہیں اور پھر اپنے بچوں کو انہی عیسائیوں کے ملکوں میں تعلیم کے لئے بھیجتے ہیں لوگوں کے لئے اسلام کو داڑھی میں گھسیڑا ہوا ہے اور اپنے بچوں کو ہر چیز کی کھلی چھوٹ اگر زیادہ گہرائی میں جاکر دیکھا جائے تو ہو سکتا ہے کہ اسکے بیٹے کی کوئی گرل فرینڈ بھی نکل آئے