battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اٹک ۔نواحی گاؤں جبی کسراں ڈھوک اعوان آباد اور جبی میں ڈرون گر کر تباہ ۔جبی میں ایک شخص انڈین ڈرون سے شہید
https://twitter.com/x/status/1920395134929162313
نہایت افسوسناک۔ ابھی کچھ دیر قبل اٹک، یونین کونسل جبی میں ڈرون سے شہادت ہوئی ہے۔ پنجاب کی فضاؤں میں بھارتی ڈرون، لاہور سے لیکر اٹک تک پہنچ رہے ہیں - یہ کیا ایک مذاق ہے ۔ ن لیگی قیادت بھارت کا نام لینے سے کترا رہی ہے اور وزیرِ دفاع کو جگتوں سے فرصت نہیں۔ شرم کا مقام ہے
https://twitter.com/x/status/1920372939305750892