Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہمیں کہتے ہیں ریاست کے خلاف نعرے لگا دیے، ہوش کے ناخن لیں ، پہلے آرٹیکل 7 پڑھ لیں ریاست ہے کیا بلا؟ ریاست آپکی قومی اسمبلی، سینٹ وفاقی حکومت ، صوبائی حکومتیں، صوبائی اسمبلیاں، ٹیکس نافذ کرنیوالے ادارے ریاست ہیں۔ باقی پولیس، فوج، رینجرز، انٹیلی جنس ادارے اوزار ہیں اور یہاں اوزار ریاست کا لبادہ اوڑھ لیتے ہیں۔عمر ایوب
https://twitter.com/x/status/1914390242142122316
میرے مدمقابل نے الیکشن کے فوری بعد شکست تسلیم کی اور الیکشن نتائج کو تسلیم کیا لیکن جب کٹھپتلیاں بنانے والوں نے اسے اشارہ دیا تو پھر وہ شکست تسلیم کرنے والی پوسٹ کو ڈلیٹ کرگیا، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
https://twitter.com/x/status/1914373095219245203