RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
پچھلے تین چار دنوں سے ایک ایسا ماحول بنا نظر آرہا ہے کہ جی شیر نواششریف نے آنا ہے اور چار پانچ لوگوں کی تو آتے ساتھ کھا جانا ہے- یہ باتیں صرف عمرانیوں کو خوش کرنے اور امیدیں لگانے کے لئے کی جا رہی ہیں کہ جی شیر نواششریف کے آتے ساتھ ہی اسٹیبلشمنٹ اور عدلیہ سے ڈنج کڑینجا (مطبل لڑائی) شروع ہو جاۓ گی
وطن عزیز کی سیاست کے طرز کو دیکھتے ہوۓ میں نے ڈیڑھ سال پہلے عمران خان کے متعلق پیشن گویاں کیں تھیں - جو بلکل سچی ثابت ہو رہی ہیں -- بلکہ اس بیچارے کو میری توقعات سے زیادہ جتیاں پڑ رہی ہیں -- جو اضافی جتیاں پڑ رہی ہیں ان کی وجہ بھی عمران کی اس لیول کی حماکتیں ہیں جن کا میں تصور نہیں کر سکتا تھا - بحر حال ان پیشن گویوں کے درست ہو جانے کی وجہ سے میں اپنے آپ کو نجومی نجومی سمجھنے لگ گیا ہوں اور اب شیر نواششریف شریف کے متعلق بھی پیش انگوی کرنا لگا ہوں -- دیکھو کیا ہوتا ہے
تو لو جی آئ جے فر
نواز شریف نے کوئی وزیر اعظم نہیں بننا - اگر کوئی حکومتی عہدہ ان کی نظر میں ہو گا تو وہ صدر کا ہے - فوج اور عدلیہ سے کوئی لڑائی شڑای نہیں ہونی - شاباش شریف اگلے وزیر اعظم ہوں گے - اور مریم بی بی کو ٹھنڈا کر کے پنجاب کی وزارت اعلی دے دی جاۓ گی -- بیچارہ حمزہ یتیم مسکین ہو کر سنٹر میں کوئی وزارت لے لے گا
ابھی مجھے بلاول کے متعلق کچھ کہنا مشکل لگ رہا ہے - لیکن اس کے بعد والی اسمبلی میں بلاول وزیر اعظم ہو گا کیوں کہ عمران خان کے ٧٠% ناچے اس کے ڈانس پروگرام میں شامل ہو چکے ہوں گے

عمران خان کے لئے ڈیڑھ سال پہلے کی گئی پیش انگوئی کا ایک ہی لفظ دوبارہ --- "تھا" - اگے کچھ نہیں
اور میرا وطن ہمیشہ سلامت رھے گا انشا اللہ

arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan sensible nawaz.sharif Husaink taban Dr Adam desan wasiqjaved crankthskunk samkhan Sohail Shuja Shahid Abassi chacha jani Gul Sher Malik Siberite Islamabadiya atensari Arrest Warrant