RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
دیکھو یار غضب خدا کا - چلو ماں لیتے ہیں امریکی سکیورٹی والوں نے کسی عمرانی یو تیوبی کو کھانے کی میز کے نیچے نہیں وڑنے دیا - یار باھر آ کرٹرمپ سے ایران اور باقی دنیا ہر فضول بکواس سوال پوچھی جا رہے تھے
کسی نے بھی عمران خان کے متعلق ٹرمپ سے نہیں پوچھا
کدھر تھا یہ معید پیرزادہ - کدھر تھا جلیل آفریدی جو ہر روز بکری کے منہ والی ٹیمی پروس سے ذلیل آفریدی ہو کر نکلتا ہے
نہ وہاں پر شہباز گلی تھی - نہ قاصم سورنی - نہ ظلفی بخاری ؟؟
دیکھو یار کتنا اچھا موقع تھا ٹرمپ کو کم از کم عمران یاد کروانے کا
عمران خان کے لئے اصل ظالم یزید اور فرعون تو یہ ہیں جو اس کے متعلق بول بول معصوم عمرایوں سے رات کی روٹی کماتے ہیں

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/EAGXzKXXUAALCy2.jpg:large