اوگرا نے بااثر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے ؟

ogra-oil-pakistan-lahr.jpg


تیل کمپنیاں2ہفتوں میں روپے کی قدر سے پہنچنے والے نقصان سے آگاہ کریں،اوگرا

اوگرا نے تیل کمپنیوں سے دو ہفتوں میں روپے کی قدر سے پہنچنے والے نقصان کی تفصیلات مانگ لیں، کمپنیوں سے گذشتہ چھ ماہ کی روپے کی گراوٹ کے نقصان کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں،اوگرا کی جانب سے تیل کمپنیوں کو مراسلہ بھجوا دیا گیا، مراسلے میں کہا گیا تیل کمپنیاں دو ہفتوں میں روپے کی قدر سے پہنچنے والے نقصان سے آگاہ کریں۔

اوگرا نے سفارش کی حکومتی پالیسی کے مطابق خام تیل درآمد کرنے کی تفصیلات فراہم کی جائیں کمپنیوں کی درآمدی قیمت عالمی سطح پر تیل کی قیمت کے مسابقتی ہونی چاہئیں،اتھارٹی نے ہدایت کی کمپنیاں روپے کی قدر میں کمی کے نقصان سے بچنے کے لئے حکومتی پالیسی کے مطابق تیل درآمد کریں۔

گزشتہ ہفتے اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق حتمی سمری حکومت کو بھجوائی تھی،ذرائع کے مطابق اوگرا نے کہا تھا عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا رجحان ہے، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر تک کمی کی جا سکتی ہے۔

اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 12 روپے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 10 سے 15 روپے فی لیٹر تک کمی کی تجویز دی گئی تھی، جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کی سفارش کی گئی تھی۔
 

frustrated

Councller (250+ posts)
OGRA, NEPRA, SSGCL, SNGCL are dinosaurs the heads of these thieving deptts are willing to take off their pants if a good offer is made. Ganja haramkhor lohaas and murdaris along with a few generals have sucked this country dry. Now courts cannot do anything . These bastards must be hung till death and three days afterwards.
 

Back
Top