اوورسیز پاکستانیوں کو سلام

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)


گدھے پر کتابوں کا بوجھ ڈال دینے سے گدھا باشعور نہیں ہو جاتا۔۔۔

Sorry to say...








تین چیزیں شعور کی دشمن ہیں
تعصب، لالچ اور غرور


ن لیگ میں جو شامل ہیں ان میں کچھ وقتی فائدے کے لالچ میں،
کچھ تعصب /بغض کے باعث
اور کچھ غرور کے سبب (کہ اس پارٹی کی عمر چار دن کی ہے، اور ہمیں سیاست میں آدھی صدی گزر گئی)۔


اور باقی سپورٹر بےشعور ہجوم پر مشتمل ہے
 

Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)


تین چیزیں شعور کی دشمن ہیں
تعصب، لالچ اور غرور


ن لیگ میں جو شامل ہیں ان میں کچھ وقتی فائدے کے لالچ میں،
کچھ تعصب /بغض کے باعث
اور کچھ غرور کے سبب (کہ اس پارٹی کی عمر چار دن کی ہے، اور ہمیں سیاست میں آدھی صدی گزر گئی)۔


اور باقی سپورٹر بےشعور ہجوم پر مشتمل ہے



پاکستانی عوام ووٹ دیتے وقت جن چیزوں کو ملحوظ خاطر رکھتی ہے ان میں زیادہ قابل ذکر ۔۔۔۔۔۔۔ مفاد پرستی، ذاتی تعلقات، قومیت پرستی اور برادری سسٹم ہے۔۔۔۔ ووٹ جس کی حیثیت اپنے ملک کے لیے بہتر قیادت کا انتخاب کرنے کے لیے ایک امانت کی ہے۔۔۔۔ یعنی ہر حال میں صرف اسی جماعت کو ووٹ دیا جائے جو آپ کی رائے میں ملک کی ترقی میں معاون ثابت ہو سکتی ہے۔۔۔۔ تمام جماعتوں کا منشور دیکھتے ہوئے، اس پر عملدرآمد کروانے والی ٹیم پُرکھتے ہوئے، لیڈرشپ کا جائزہ لیتے ہوئے، ملکی مفاد اور کارکردگی کو معیار مقرر کرتے ہوئے آپ کسی بھی جماعت کو ووٹ دے دیں ۔۔۔ درست ہو گا ۔۔۔ اس کے لیے چاہے آپ کو کتنی ہی مخالفت کا سامنا کرنا پڑ جائے۔۔۔ ہمیشہ نظریہ کو ہی ووٹ دیں۔۔۔۔۔۔


مفاد پرستی: سرکاری نوکری کا وعدہ، سیاسی رشوت، قیمہ والا نان ۔ ۔ ۔
ذاتی تعلقات: ماما، چاچا، پھُپھا، تایا اور دوسرا رشتہ دار ٹکٹ ہولڈر
برادری سسٹم: جٹ، بٹ، رانا، کھوسہ، راجا، خٹک، یوسفزئی ۔ ۔ ۔
قومیت کارڈز: پنجابی، سندھی، بلوچ، مہاجر، پختون اور کشمیری ۔ ۔


اگر آپ ملکی مفاد اور کارکردگی پر انہی چیزوں کو ترجیح دے رہے ہیں تو آپ کے لیے جاہل، ملک دشمن اور پٹواری جیسے الفاظ کا استعمال بھی بہت کم ہیں۔۔۔۔۔ اس کے لیے ہم سب کو ان زنجیروں سے خود کو باہر نکالنا ہو گا ورنہ کوئی عمران خان تو کیا قائداعظمؒ بھی سیاست میں آ جائیں تو پاکستان میں مثبت تبدیلی برپا نہیں ہو سکتی۔۔۔۔



 

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
Scientist, hats off to your fabulous writings. i myself is impressed more by their (overseas fellows) passion, loyalty and dedication for our homeland Pakistan. Thanks to all of them!
:thank:
 

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
>>>
[FONT=&quot]پاکستانی عوام ووٹ دیتے وقت جن چیزوں کو ملحوظ خاطر رکھتی ہے ان میں زیادہ قابل ذکر ۔۔۔۔۔۔۔ مفاد پرستی، ذاتی تعلقات، قومیت پرستی اور برادری سسٹم ہے


I wish ka pakistan ka voter is important fact ko samj ja ain....agar yeh cheez en ki samj meh aa gai tau Pakistan phir say iffaq par chamak dar sitara hoga.....[/FONT]
 

Salma Khan

Minister (2k+ posts)
Foreigner
eye-eye-PTI
BinTum
Salam to all of them!
images
 

Back
Top