آج کے زمانے میں اخباروں کا پیٹ بھرنے کے لیے جھوٹ سے زیادہ زودہضم میٹریل اور کوئی نہیں
یہاں جرمن میڈیا میں ایم۔کیو۔ایم کے چند ایک بھگوڑے ملازمتیں کر رہے ہیں، اور دن رات پاکستان کے خلاف بکواس کر کے اپنی رپورٹیں بھرتے رہتے ہیں
بعض اوقات تو نسلاََ جرمن خود حیران اور شک کا شکار ہو جاتے ہیں ان حرامیوں کی رپورٹیں دیکھ اور پڑھ کر ۔