Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1548944173151277056
انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلندترین سطح پرپہنچ گیا
روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 3 روپے 55 پیسہ مہنگا ہوکر 214 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
ڈالر 22 جون کو 211.93 کی بلند ترین سطح پر تھا
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان جاری ہے، ہنڈریڈ انڈیکس 587 پوائنٹس کمی سے 41 ہزار 487 کی سطح پر آگیا ۔

- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/dollar-11j1j1.jpg