https://twitter.com/x/status/1895748838758965721
رمضان المبارک کا ایسا آغاز کبھی آپ نے دیکھا؟ بلوچستان حکومت نے اپنے حق کے لئے آواز اٹھانے کے لئے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے لئے آنے والے ٹیچرز کو پریس کلب کے اندر گھس کے گرفتار کر لیا آج رمضان سے ایک دن قبل یہ پیغام دیا گیا ہے کہ اب کوئی پریس کلب بھی محفوظ نہیں رہے گا
https://twitter.com/x/status/1895749391379472523
یہ بلوچستان کے تعلیم یافتہ نوجوان ہیں جنہوں نے دو سال پہلے ٹیچرز کی سرکاری آسامیوں کے لئے امتحان دیا اور کامیاب ہوئے لیکن انہیں نوکری نہ دی گئی اعلیٰ عدالتوں نے انکے حق میں فیصلہ دیا لیکن انصاف نہ ملا تو انہوں نے احتجاج کیا آج انہیں کوئٹہ پریس کلب کے اندر سے گرفتار کر لیا گیا