battery low
Chief Minister (5k+ posts)
"آخری بارش سانحہ 26 نومبر سے چند دن پہلے ہوئی تھی اور اُس کے بعد اسلام آباد میں تین ماہ سے کوئی بارش نہیں ہوئی، مجھے اسلام آباد میں رہتے 26 سال ہو چکے، پہلی دفعہ سردیاں بغیر بارش کے گزر گئیں۔مرشد کا صبر، شہیدوں کا خون اسلام آباد نے پہلی دفعہ دیکھا ہے اور اسلام آباد کے بادلوں کے آنسو خشک ہو گئے ہیں اور بادلوں کی گھن گرج بھی خاموش ہو گئی۔اس سرزمین کا صبر ٹوٹ گیا لیکن مرشد کا صبر جاری ہے، قید میں دوسری لیڈرشپ کی ہمت بھی قائم ہے،
سوشل میڈیا ٹوئٹر پر بین اور اربوں روپے کی فائر وال کو ہرا چکا، ارشد شریف کا خون انصاف مانگ رہا ہے، مائیں اپنے بچوں کے خون کا حساب مانگ رہی ہیں، پاکستان کی نوے فیصد آبادی جھولیاں بھر کے بددعائیں دے رہی ہے، انجام قریب ہے، بہت قریب ہے، اتنا قریب کہ انجام کی آہٹ بھی سنائی دے رہی ہے، لیکن فرعون بہرہ ہوتا ہے، اندھا ہوتا ہے، احساس سے خالی ہوتا ہے اور اُسے اپنے انجام کی طرف خود چل کر جانا ہوتا ہے، یہی قدرت کا قانون ہے۔" احمد جواد
https://twitter.com/x/status/1891768226033631242

- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/T3M0qr1j/ahmad.jpg