امریکی ڈالر 170 روپے سے نیچے آ گیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور آج ڈالر 170 روپے سے نیچے آ گیا ہے۔

انٹر بینک میں 1 ڈالر 79 پیسے کمی کے بعد 169 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

26 اکتوبر کو ڈالر اپنی انتہائی بلند سطح پر 175 روپے 27 پیسے کا تھا جس کے بعد سے اب تک ڈالر کی قدر میں تقریباً ساڑھے 5 روپے سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔

گزتہ روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 72 پیسے کمی ہوئی تھی اور ڈالر 171 روپے 26 پیسے سے 170 روپے 54 پیسے پر آگیا تھا۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

پٹواری اور مجاور تو اس پر بہت افسردہ ہونگے . خاص طور پر بھائی مریم نواز اور بہن بلاول زرداری
ہمارے اس فورم پر ایک اور بھائی ہے، ڈیسپراڈو کے نام سے۔ میں اس بھائی کو پچھلے دو مہینے سے سمجھا سمجھا کہ تھک گیا کہ دسمبر تک ڈالر سستا ہوجائے گا، لیکن میرا بھائی مانتا ہی نہیں تھا۔

ڈالر کی اڑان تیز ہونے کی بڑی وجہ افغانستان کو ڈالر کی اسمگلنگ بھی تھی۔ ابھی صرف وہ رُکی ہے تو دیکھ لیں یہ حال ہے۔ کل کو سی پیک کے لیئے امپورٹ کی گئی مشینری کی درآمد بھی بند ہوجائے گی تو پھر بات کہاں پہنچے گی؟

ڈاکٹر بھائی، دیکھیں، شرط میں نے زندگی میں ایک ہی لگائی تھی: کہ کبھی شرط نہیں لگاوٗں گا۔

اسلیئے، شرط نہیں لگ سکتی، صرف تُکّا لگا سکتا ہوں کہ شائد دسمبر کے آخر تک ڈالر غالباً ۱۶۵ کے قریب قریب آجائے گا۔

اسلیئے، میرا آپکو نیک مشورہ ہے کہ اپنے ڈالر جلدی جلدی پاکستان بھیجیں۔ ابھی اچھے ریٹ مل رہے ہیں۔
Desprado
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ڈالر جتنا بھی گر جائے اپوزیشن اور لفافوں سے زیادہ نہیں گر سکتا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار ہے اور آج ڈالر 170 روپے سے نیچے آ گیا ہے۔

انٹر بینک میں 1 ڈالر 79 پیسے کمی کے بعد 169 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔

26 اکتوبر کو ڈالر اپنی انتہائی بلند سطح پر 175 روپے 27 پیسے کا تھا جس کے بعد سے اب تک ڈالر کی قدر میں تقریباً ساڑھے 5 روپے سے زائد کی کمی ہو چکی ہے۔

گزتہ روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 72 پیسے کمی ہوئی تھی اور ڈالر 171 روپے 26 پیسے سے 170 روپے 54 پیسے پر آگیا تھا۔

And this has happened without someone like Ishaq Dar fiddling the figures.

پٹواری اور مجاور تو اس پر بہت افسردہ ہونگے . خاص طور پر بھائی مریم نواز اور بہن بلاول زرداری

Where the heck is that Desperate-0?

Desprado

maar gya asal main...Sab sy ziada shoor iss chawal ny dala hua tha exchange rate pr

Hope it's not a dead cat bounce !

ہمارے اس فورم پر ایک اور بھائی ہے، ڈیسپراڈو کے نام سے۔ میں اس بھائی کو پچھلے دو مہینے سے سمجھا سمجھا کہ تھک گیا کہ دسمبر تک ڈالر سستا ہوجائے گا، لیکن میرا بھائی مانتا ہی نہیں تھا۔

ڈالر کی اڑان تیز ہونے کی بڑی وجہ افغانستان کو ڈالر کی اسمگلنگ بھی تھی۔ ابھی صرف وہ رُکی ہے تو دیکھ لیں یہ حال ہے۔ کل کو سی پیک کے لیئے امپورٹ کی گئی مشینری کی درآمد بھی بند ہوجائے گی تو پھر بات کہاں پہنچے گی؟

ڈاکٹر بھائی، دیکھیں، شرط میں نے زندگی میں ایک ہی لگائی تھی: کہ کبھی شرط نہیں لگاوٗں گا۔

اسلیئے، شرط نہیں لگ سکتی، صرف تُکّا لگا سکتا ہوں کہ شائد دسمبر کے آخر تک ڈالر غالباً ۱۶۵ کے قریب قریب آجائے گا۔

اسلیئے، میرا آپکو نیک مشورہ ہے کہ اپنے ڈالر جلدی جلدی پاکستان بھیجیں۔ ابھی اچھے ریٹ مل رہے ہیں۔
Desprado
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ہمارے اس فورم پر ایک اور بھائی ہے، ڈیسپراڈو کے نام سے۔ میں اس بھائی کو پچھلے دو مہینے سے سمجھا سمجھا کہ تھک گیا کہ

سہیل سورج مغرب سے نکل سکتا ہے لیکن میں پھر بھی نہیں مانوں گا کہ ایسا کند ذہن بندہ آپکا بھائی ہو سکتا ہے . کہاں آپ ذہین و فطین، اور کہاں یہ ابو جہل . نو.... ناٹ پوسیبل
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)

سہیل سورج مغرب سے نکل سکتا ہے لیکن میں پھر بھی نہیں مانوں گا کہ ایسا کند ذہن بندہ آپکا بھائی ہو سکتا ہے . کہاں آپ ذہین و فطین، اور کہاں یہ ابو جہل . نو.... ناٹ پوسیبل
ایک برادری وہ بھی ہے، جسے انسانیت کہتے ہیں۔
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
MMT is just a dream full of speculation. When the eyes open, there will be a long line at the bakery.
 
Back
Top