امریکی وزیر خارجہ میدان میں آگئے۔۔ آرمی چیف اور وزیرخارجہ سے رابطے

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو میدان میں کود پڑے۔ پاکستانی اعلی حکام سے فون پر گفتگو۔ پہلے کہتے تھے ہم مداخلت نہیں کریں گے۔
https://twitter.com/x/status/1921044724061794732
امریکی وزیر خارجہ نے پاکستان کے نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے رابطہ کیا جسمیں کشیدگی کم کرنےپر زور دیاتاہم اسحاق ڈار نے امریکی وزیرخارجہ پر واضح کیا کہ اگر بھارت مزیدکوئی جارحیت نہیں کرتا تو پاکستان یہاں رک سکتا ہےلیکن بھارت نےجارحیت کی تو پاکستان کا جوب اس سے بھی زیادہ سخت ہوگا

واضح رہے کہ پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی آپریشن بنیان المرصوص شروع کر کے کردی ہے۔
-
بھارت میں ایئربیس ادھم پور، براہموس اسٹوریج پٹھان کوٹ میں ایئر فیلڈ، سپلائی ڈپو ’اُڑی‘، سپلائی، بھارتی بریگیڈ کوارٹر جی ٹاپ و دیگر تباہ کردیے گئے۔
 

Back
Top