پاکستان میں امریکی وائسراۓ نے آج گوادر کا دورہ کیا۔ پاکستانی فوج نے ملکی دفاع کو بالائی طاق رکھتے ہوئی انہیں بلوچستان کی سیکیورٹی صورتحال اور علاقے میں چینی عزائم کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی۔ واپسی پر ایک صحافی خاتون کا تحفہ پیش کیا گیا
ہوائی امریکہ سے براہ راست منسلک نہیں، کوئی دو ہزار میل کی دوری پر ہے۔ ایسے ہی پاکستان کو اگر امریکی ریاست کا درجہ دے دیا جائے تو فضل الرحمان سے بھی جان چھوٹ جائے گی اور فوجیوں سے بھی۔
پھر آئی ایس آئی کی جگہ ایف بی آئی اور امریکی پولیس عوام کی ماں بہن ایک کرے گی پر ڈالر کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
There is no nuclear weapon factory in Gawadar. Its a city planned to be just like Mumbai, Singapore, Dubai.
The ignorant cult is desperate for any news to twist and hurt Pakistan their mother because their Prophet has been caught for crimes that they can not justify.