Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور غیرقانونی گرفتاریوں کے خلاف پاکستانیوں کی بڑی تعداد وائٹ ہاؤس کے باہر جمع۔۔۔
شرکاء نے عمران خان اور تحریک انصاف سے بھرپور اظہاریکجہتی کا مظاہرہ کیا۔
شرکاء نے ہاتھوں میں تحریک انصاف کے جھنڈے، عمران خان، ڈاکٹریاسمین راشد، پرویزالٰہی اور دیگر رہنماؤں کی تصاویراٹھارکھی تھیں
امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے وائٹ ہاوس کے سامنے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا اور پلے کارڈز کے ذریعے پیغام دیا کہ ان کا فیصلہ صرف عمران خان ہے۔ انہوں نے پاکستان میں انسانی حقوق، آئین اور قانون کی پامالی کی پرزور مذمت کی۔
https://twitter.com/x/status/1703513707354136594
https://twitter.com/x/status/1703610587383480452
https://twitter.com/x/status/1703610164379599098
https://twitter.com/x/status/1703609394460569838
https://twitter.com/x/status/1703607550330147222

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/bbSRRP5/ehtjj1112.jpg