battery low
Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ / مخصوص نشستوں کا کیس
آپکا اور فیصل صدیقی کا مدعا یہ ہے کہ الیکشن کمیشن نے آپ سے زیادتی کی،جسٹس آمین الدین خان
ساتھ عوام سے بھی زیادتی کی،سلمان اکرم راجہ
اس سے فرق نہیں پڑتا،جسٹس امین الدین
آپ الیکشن کمیشن کو اس بحث سے نکال دیں،جسٹس امین الدین
سر یہ سب آپکے فیصلے میں لکھا ہے مجھے آپ اپنا فیصلہ تو پڑھنے دیں،سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1935594899081973877 کل آپ نے بچوں کو گرفتار کرنے کا انکشاف کیا جو مجھ سمیت پوری قوم کیلئے سرپرائز تھا !جسٹس جمال مندوخیل
مائی لارڈ کیلئے تو سرپرائز ہو سکتا ہے پوری قوم کیلئے یہ سرپرائز نہیں تھا;سلمان اکرم راجہ
جو میچیور سیاسی جماعت ہوتی ہے، وہ غیر یقینی صورتحال کا مقابلہ کرتی ہے، جسٹس جمال مندوخیل
سر کیا نہ مقابلہ، جیسے کر سکتے تھے، آپ ہمیں دوش دے دیں، میں لے لوں گا، سلمان اکرم راجہ
https://twitter.com/x/status/1935594312957599934 https://twitter.com/x/status/1935596942035144911 https://twitter.com/x/status/1935610184505655375 https://twitter.com/x/status/1935599098435907791

Last edited by a moderator: