الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے صوبائی وزیرشاہ محمد کو نااہل کردیا

shaimm11.jpg


الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے ایم پی اے اور صوبائی وزیر شاہ محمد کو 5 سال کیلئے نااہل کردیا۔

تفصیلات کے مطابق بنوں کی تحصیل بکاخیل میں بلدیاتی الیکشن کے دوران حملے اور توڑپھوڑ کے الزام میں الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے صوبائی وزیرٹرانسپورٹ شاہ محمد کو 5 سال کیلئے نااہل کردیا ہے اور شاہ محمد کو ایم پی اے کی سیٹ سے ڈی نوٹیفائی کردیا ہے۔

کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہوئی۔

https://twitter.com/x/status/1488435622624874498
الیکشن کمیشن نے شاہ محمد کے بیٹے مامون رشید کو بھی نااہل کردیا ہے۔

دوران سماعت الیکشن کمیشن میں ویڈیوز چلائی گئی،جس کے بعد الیکشن کمیشن نے شاہ محمد کو انکے عہدے سے فارغ کردیا

دوسری جانب چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ ہ علی امین گنڈا پورپراثرنہیں ہورہا اور وہ نہ ادارے کی عزت کررہے ہیں۔

چیف الیکشن کمشنر نے علی امین گنڈاپور کے وکیل سے کہا کہ آپ اپنے کلائنٹ کو کہیں کہ وہ کورونا میں الیکشن مہم نہ چلائیں، ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ایکشن ہوگا۔
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
گشتی پستی نسل کی کتی کی غیرت دوسری پارٹیوں کے لئے نہیں جاگتی در لعنت پستی نسل کی گٹھی کتی پر
 

Resilient

Minister (2k+ posts)
یا اللہ پنجاب کے بلدیاتی انتخابات میں بھی الیکشن کمیشن کی غیرت ایسے ہی جاگی رہے

ابھی ڈسکہ الیکشن میں پریزائیڈنگ افسران کے اغوا پر فیصلہ ہونا باقی ہے
 

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
ابھی ڈسکہ الیکشن میں پریزائیڈنگ افسران کے اغوا پر فیصلہ ہونا باقی ہے
الیکشن کمیشن پٹواری بندہ ہے۔ صرف تحریک انصاف کے خلاف ایکشن لے گا۔ خوش رہو
 

Back
Top