اللہ کے نزدیک کون بڑا مجرم ہے! گھڑی بیچنے والا، مائیں بیچنے والا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کے سیاسی جد ضیا الحق نے کیا تھا؟
وہ تو آپ کا بھی جد تھا -- ہم کزن ہیں اس معاملے میں
آپ لوگ تو اس کی صالح بہادر اولاد تھے - میران شاہ کے تربیتی کیمپوں میں آپ کے چاچے مامے تایے سب تربیتوں میں مصروف نہیں ہوتے تھے

 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
گھڑی کس نے کس کو دی وہ بات بھی نہیں لکھی. ڈالروں کی بات اتنی بری کیوں لگ رہی ہے
مجھے پہلے سوری کرنے دیں بھائی - اپنی بدتمیزی کا سوری لیکن - اپنا ایک لفظ بھی واپس نہیں لوں گا

مجھے جاہلوں پر غصہ نہیں چڑھتا - لیکن منافقت میرے لئے برداشت سے باہر ہو جاتی ہے جب کوئی پڑھا لکھا بندہ بات کو غلط رنگ دے --- گھڑی کا رونا بیشک رو - لیکن آپ نے اس توہین کا استمعال بہت منافقانہ طریقے سے کیا - یہ اصل میں ہماری عزت کی کہانی ہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ تو آپ کا بھی جد تھا -- ہم کزن ہیں اس معاملے میں
آپ لوگ تو اس کی صالح بہادر اولاد تھے - میران شاہ کے تربیتی کیمپوں میں آپ کے چاچے مامے تایے سب تربیتوں میں مصروف نہیں ہوتے تھے
کزن جی نون لیگ اور طالبان کا موقف ایک جیسا ہونے ناطے وہ آپ کے بھی چاچے، مامے تائے لگے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مجھے پہلے سوری کرنے دیں بھائی - اپنی بدتمیزی کا سوری لیکن - اپنا ایک لفظ بھی واپس نہیں لوں گا

مجھے جاہلوں پر غصہ نہیں چڑھتا - لیکن منافقت میرے لئے برداشت سے باہر ہو جاتی ہے جب کوئی پڑھا لکھا بندہ بات کو غلط رنگ دے --- گھڑی کا رونا بیشک رو - لیکن آپ نے اس توہین کا استمعال بہت منافقانہ طریقے سے کیا - یہ اصل میں ہماری عزت کی کہانی ہے
توہین کا استعمال گھڑی کا معاملہ اچھالنے والا کر رہے ہیں
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
EtQLsKGXcAQyd0X
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے آپ ٹویٹر پر متحرک نہیں ہیں
کہیں تو ثبوت پیش کر دیتا ہوں
نہیں میں کسی سوشل میڈیا پر نہیں ہوں -- صرف ادھر عمرانویوں کے ناک میں چھالا بنا ہوا ہوں
لیکن مجھے پلیز اس وقت گھڑی کی طرح نہ گھسیٹین ورنہ مجھے صادق اور امین کی گھڑی والی جعلی رسید یاد آ جاے گی
😁
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نہیں میں کسی سوشل میڈیا پر نہیں ہوں -- صرف ادھر عمرانویوں کے ناک میں چھالا بنا ہوا ہوں
لیکن مجھے پلیز اس وقت گھڑی کی طرح نہ گھسیٹین ورنہ مجھے صادق اور امین کی گھڑی والی جعلی رسید یاد آ جاے گی
😁
سر میں نے آپ کو ٹیگ نہیں کیا تھا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے آپ ٹویٹر پر متحرک نہیں ہیں
کہیں تو ثبوت پیش کر دیتا ہوں
چلو گل مکاتے ہیں - مجھے آپ اس وقت کے تھریڈ سے کوئی واسطہ نہیں - جتنا مرضی رویں -- کام جاری ہے نئی بات آے گی تو میں بھی پارٹی میں شامل ہو جاؤں گا --- مثال کا استمعال بہت غلط اور قدرے لو لیول کا تھا - خصوصا جب آپ کو اصل بات کا علم ہو -- لیکن دوبارہ سوری
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
سر میں نے آپ کو ٹیگ نہیں کیا تھا
یہ کوئی طریقہ نہیں جناب - پپلک فورم پر آپ نے اگر کوئی چیز ڈالو اور پڑھنے والے کو کہو کہ توں نکل اتھوں -- یہ کام پھر آپ اپنے ذاتی گروپوں میں کیا کریں جناب - یہ فورم میرے لیے بھی ہے