القادر کیس زیادہ سے زیادہ آدھے گھنٹے کا کیس رہ گیا ہے ۔بیرسٹر سلمان صفدر

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

القادر کیس زیادہ سے زیادہ آدھے گھنٹے کا کیس رہ گیا ہے ۔بیرسٹر سلمان صفدر
https://twitter.com/x/status/1917506882320662962
سردیوں سے ہم لگے ہوئے ہیں لیکن کیس ابھی تک فکس نہیں ہو رہے اب گرمیوں کی چھٹیوں میں 6 سے 8 ہفتے رہتے ہیں امید ہے کیس فکس ہو کر فیصلے ہوں گے۔بیرسٹر سلمان صفدر
https://twitter.com/x/status/1917503604929290579
آئندہ تین سے چار ہفتوں میں اسلام آباد میں القادر کیس اور لاہور میں عمران خان کے 8 دہشتگردی کے پرچوں میں ضمانت کے کیس نا صرف لگیں گے بلکہ فیصلے بھی ہو سکتے ہیں ۔ بیرسٹر سلمان صفدر
https://twitter.com/x/status/1917502738725842960
عمران خان اور بشری بی بی کی درخواستوں پر غیر ضروری اعتراضات لگ جاتے ہیں ہم اس پر کیا کر سکتے ہیں یہ ہی ہم۔نے جج صاحب کو بتایا اور درخواست کی جس کے بعد القادر میں سزاؤں کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر ہو گئی ہے۔ بیرسٹر سلمان صفدر
 

Back
Top