،السلام علیکم
نيک تمنائوں کے ساتھ آپکی خيريت خداوند سے اچھی چاہتا ہوں اور آپکی محفل ميں مدعو ہونے کا شکر گزار ہوں۔ اميد ہے کہ آپ مجھے اپنے علم کی روشنی سے میرے علم اضافہ کرينگے اور میرے نظريے پر بھی غور و فکر کریں گے جو کہ مختلف مسائل اور مضامین پر مبنی ہونگے۔ شکريہ