Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اقرارالحسن اگر کہہ رہا ہے کہ اس نے چوتھی جماعت میں ہی مختلف تفاسیر اور کتابیں پڑھ لی ہیں تو وہ غالبا ٹھیک ہی کہہ رہا ہے۔ اقرارالحسن زمانہ طالب علمی میں طارق عزیز کے شو "نیلام گھر" میں بھی شرکت کرتا رہا اور اس نے بیت بازی کا مقابلہ بھی جیت لیا تھا۔ اس ویڈیو سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ اقرارالحسن ایک ذہین طالب علم تھا اور اسے اردو ادب اور کتب بینی سے بہت لگاؤ تھا۔ دیکھئے اقرارالحسن نے کیسے اپنے حریف کو ٹف ٹائم دیکر مقابلہ جیتاتھا؟
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wtgSrgk.jpg