افغان کرکٹر راشد خان خواتین کی اعلی تعلیم پر پابندی کے خلاف پھٹ پڑے

4rashidkhaneducation.jpg

افغان کرکٹ ٹیم کے اسپنر اور اسٹار کرکٹر راشد خان طالبان کی جانب سے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر لگائی پاپندی کے خلاف پھٹ پڑے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں راشد خان نے ہیش ٹیگ "خواتین کو پڑھنے دو" کے ساتھ ایک حدیث شیئر کی ہے۔

افغان کرکٹر راشد خان کی جانب سے شیئر کی گئی حدیث کا ترجمہ ہے "عِلم کا حاصل کرنا ہر مسلمان (مرد و عورت) پر فرض ہے"۔

https://twitter.com/x/status/1605453787262423041
واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگائی گئی تھی۔

کابل سے افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت اعلیٰ تعلیم نے طالبات کی اعلیٰ تعلیم کی معطلی کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Oh ho aab is Afghani to kya hogaya, where are the tattiban apologists to put all sorts of labels of westernized dog on him and shit!
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تعلیم ضروری ہے

اچھی خوراک، صاف پانی، ادویات اور طبی سہولیات تک رسائی زندگی کی بنیادی ضرورتیں ہیں

مغرب کو اس کے مقاصد کے لئے افغان خواتین نظر آتی ہیں. سب افغان اور ان کی ضرورتیں ان کی نظروں سے اوجھل رہتی ہیں. افغان سے بغض میں مبتلا مقامی بھی بڑھ چڑھ کر ڈھول پیٹتے ہیں
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
4rashidkhaneducation.jpg

افغان کرکٹ ٹیم کے اسپنر اور اسٹار کرکٹر راشد خان طالبان کی جانب سے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر لگائی پاپندی کے خلاف پھٹ پڑے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں راشد خان نے ہیش ٹیگ "خواتین کو پڑھنے دو" کے ساتھ ایک حدیث شیئر کی ہے۔

افغان کرکٹر راشد خان کی جانب سے شیئر کی گئی حدیث کا ترجمہ ہے "عِلم کا حاصل کرنا ہر مسلمان (مرد و عورت) پر فرض ہے"۔

https://twitter.com/x/status/1605453787262423041
واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگائی گئی تھی۔

کابل سے افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت اعلیٰ تعلیم نے طالبات کی اعلیٰ تعلیم کی معطلی کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔

agree islam is the religion that make education compulsory to men n women..he quoted the Hadeeth of Prophet Mohammad PBUH in tweet emphasizing education..Worlds 1st degree University The University of al-Qarawiyyin - Morocco was created by muslim lady Fatima al-Fihri
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تعلیم ضروری ہے

اچھی خوراک، صاف پانی، ادویات اور طبی سہولیات تک رسائی زندگی کی بنیادی ضرورتیں ہیں

مغرب کو اس کے مقاصد کے لئے افغان خواتین نظر آتی ہیں. سب افغان اور ان کی ضرورتیں ان کی نظروں سے اوجھل رہتی ہیں. افغان سے بغض میں مبتلا مقامی بھی بڑھ چڑھ کر ڈھول پیٹتے ہیں
ہم تو سمجھتے ہیں کہ تعلیم بھی انسان کی بنیادی ضرورت ہے مسلمانوں نے اس میں صرف دینی تعلیم کی شرط لگا کر اسے اچھوت بنا دیا ہے
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
Bro , if taliban wana live in stone age then let them live.tum apne mulk ko deko.awam ka chamda uttar dya hai.takay takay ka mutaj hai pakistan aaj.kabi kis mulk se beek mang raha hai kabi ki mulk se.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
اس حدیث کے عربی متن میں دین کا لفظ شامل نہیں ہے خوامخواہ اللہ کے رسول صلعم کے منہ میں اپنے الفاظ ڈال کر گنہ گار نہ بنو

Thanks for pointing out. ??
 
Back
Top