افغان مہاجرین کو بے سروسامانی کی حالت میں واپس نہیں بھیجیں گے،گنڈاپور

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
افغان مہاجرین کو بے سروسامانی کی حالت میں واپس نہیں بھیجیں گے، ایسا نہیں ہو سکتا کہ کسی کو اٹھا کر سرحد پر پھینک دیں، علی امین گنڈا پور کا اعلان
https://twitter.com/x/status/1908141290648125938
کاٹلنگ ڈرون حملہ

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے 10 سویلینز کی شہادتوں کی تصدیق کر دی ۔ میں اس واقعہ کی شدید مزمت کرتا ہوں اور مطالبہ ہے اداروں ک کپیسٹی بلڈنگ کی جائے ۔ علی امین گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1908140080654397486
”کرک میں حملہ ہوا تو عوام نکلی اور اس دہشتگردی کے خلاف متحد ہوئی، اسی طرح لکی میں بھی عوام نے بڑی تعداد میں نکل کر بتایا کہ اس جنگ میں اہم اپنی پولیس کے ساتھ ہیں اک ایسا لائحہ عمل بن رہا ہے کہ عوام اس جنگ میں پوری قوت کے ساتھ نکل رہی ہے مگر بدقسمتی یہ ہے کہ وفاقی حکومت اور انکی پاکیسیز ویسی ہی ہے اور اس سے ہم نے ماضی میں بھی نقصان اٹھایا ہے اب بھی اٹھا رہے ہیں اور مزید نقصان ہوگا، بلوچستان میں حالات اگر خراب ہے تو اسکی وجوہات کیا ہیں؟ کیوں لوگ ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہیں؟ غلط پالیسیز کی وجہ سے“:- وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1908139992624287835
مجھے اداروں اور سب نے مل کر کہا آپ ٹی او آر بنائیں ہم افغانستان کے ساتھ مذاکرات کرتے ہیں آج ساڑھے 3 مہینے ہو گئے ہم نے ٹی او آر دے دیے ہیں لیکن اب تک مکمل خاموشی ہے ۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا
https://twitter.com/x/status/1908139545712804311
 

Back
Top