افغان خوارج کی فوجی مدد سے پاکستان میں درندازی کی کوشش ناکام

NGK4576Ko.jpg

افغان خوارج نے افغان فوج کی مدد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی ہے تاہم پاکستانی سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی سے خوارج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

پاک افغان سرحد پر حالات انتہائی کشیدہ ہیں، جہاں دونوں ممالک کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس تبادلے میں بھاری اسلحے کا استعمال کیا گیا۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغانستان کی جانب سے ہونے والی اشتعال انگیزی اور دراندازی کی کوششوں کا مؤثر جواب دیتے ہوئے بھاری نقصان پہنچایا ہے۔

ذرائع کے مطابق، فائرنگ کا یہ تبادلہ افغانستان کے علاقے اینزرکہ اور کرشہ میں جاری ہے، جہاں خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔ گزشتہ رات، "فتنہ الخوارج" کے 20 سے 25 دہشتگردوں نے پاکستانی حدود میں دراندازی کی کوشش کی، جو افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا استعمال کرتے ہوئے کُرم اور شمالی وزیرستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ تاہم، پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ان کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

28 دسمبر کی علی الصبح ایک بار پھر خارجیوں نے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی اور افغان طالبان نے مل کر پاکستانی پوسٹوں پر بلا اشتعال بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ شروع کر دی۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق، اس دوران افغانستان میں بھاری نقصانات کی ابتدائی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جہاں مؤثر جوابی فائرنگ کے نتیجے میں پندرہ سے زائد خارجیوں اور افغان طالبان کے ہلاک ہونے کی رپورٹ ہے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پاکستانی فائرنگ کے نتیجے میں افغان طالبان کو چھ پوسٹیں چھوڑ کر بھی بھاگنا پڑا۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز کرشہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر امارات اسلامی افغانستان کی جانب سے بھی حملہ کیا گیا تھا، جس کا مقامی سکیورٹی فورسز نے مؤثر جواب دیا۔ یہ واقعہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ سرحدی علاقوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور دونوں ممالک کے مابین جھڑپوں کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔​
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
total destruction of any infrastructure within 5-10 kms of our border, and a buffer zone for the future, thats what we need
completely carpet bomb khawrijis and shoot at sight any piggy seen within 5 kms including afgandoos
 
Mudassar1234

MPA (400+ posts)
total destruction of any infrastructure within 5-10 kms of our border, and a buffer zone for the future, thats what we need
completely carpet bomb khawrijis and shoot at sight any piggy seen within 5 kms including afgandoos
I fully support pak army against external aggression. BUT HATE dollar generals for playing politics and killing its own citizen. Imran khan zindabad!!!
 
Kamboz

Minister (2k+ posts)
total destruction of any infrastructure within 5-10 kms of our border, and a buffer zone for the future, thats what we need
completely carpet bomb khawrijis and shoot at sight any piggy seen within 5 kms including afgandoos
All white wash.... In the past they would start firing on LOC with india , to divert attention.. now they starting with Afghan, to rally the public behind them , while public is not falling for thier old tricks anymore.... Calling anyone Khawarijj , those who were trained and nurtured , just like Ehasanullah Ehsan... now living comfortably in turkey.
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
NGK4576Ko.jpg

افغان خوارج نے افغان فوج کی مدد سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی ہے تاہم پاکستانی سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی کارروائی سے خوارج کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

پاک افغان سرحد پر حالات انتہائی کشیدہ ہیں، جہاں دونوں ممالک کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس تبادلے میں بھاری اسلحے کا استعمال کیا گیا۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز نے افغانستان کی جانب سے ہونے والی اشتعال انگیزی اور دراندازی کی کوششوں کا مؤثر جواب دیتے ہوئے بھاری نقصان پہنچایا ہے۔

ذرائع کے مطابق، فائرنگ کا یہ تبادلہ افغانستان کے علاقے اینزرکہ اور کرشہ میں جاری ہے، جہاں خوف و ہراس کی فضا قائم ہے۔ گزشتہ رات، "فتنہ الخوارج" کے 20 سے 25 دہشتگردوں نے پاکستانی حدود میں دراندازی کی کوشش کی، جو افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا استعمال کرتے ہوئے کُرم اور شمالی وزیرستان میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ تاہم، پاکستانی سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے ان کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

28 دسمبر کی علی الصبح ایک بار پھر خارجیوں نے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کی اور افغان طالبان نے مل کر پاکستانی پوسٹوں پر بلا اشتعال بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ شروع کر دی۔ مصدقہ ذرائع کے مطابق، اس دوران افغانستان میں بھاری نقصانات کی ابتدائی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جہاں مؤثر جوابی فائرنگ کے نتیجے میں پندرہ سے زائد خارجیوں اور افغان طالبان کے ہلاک ہونے کی رپورٹ ہے جبکہ متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پاکستانی فائرنگ کے نتیجے میں افغان طالبان کو چھ پوسٹیں چھوڑ کر بھی بھاگنا پڑا۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز کی جانب سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ تین اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ گزشتہ روز کرشہ میں ایف سی چیک پوسٹ پر امارات اسلامی افغانستان کی جانب سے بھی حملہ کیا گیا تھا، جس کا مقامی سکیورٹی فورسز نے مؤثر جواب دیا۔ یہ واقعہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ سرحدی علاقوں میں کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے اور دونوں ممالک کے مابین جھڑپوں کے خدشات بڑھ رہے ہیں۔​
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
All white wash.... In the past they would start firing on LOC with india , to divert attention.. now they starting with Afghan, to rally the public behind them , while public is not falling for thier old tricks anymore.... Calling anyone Khawarijj , those who were trained and nurtured , just like Ehasanullah Ehsan... now living comfortably in turkey.
O right ! There is no interference from Afghan border into our lands 😂

Yes these are our past mistakes
We shouldn’t have helped Afghanistan at all
 
cisco

Senator (1k+ posts)
wah wah wah
what a day for Ummah, keep fighting with each other. oh salo if you really have to fight go to Gaza and Palestine and fight with your original master
 
Back
Top