افسوس ناک کہانی۔ المیہ!

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر فوج نہ ھو تو بنیا تمہیں تل کر کھا جائے ۔ چند مفاد پرست جنرلوں کے بجائے ساری فوج کو الزام نہیں دیا جاسکتا ۔ شیر خان بھی اسی فوج کا رکن تھا ۔
شیر خان کے علاوہ تم اس فوج کی اصلی تے وڈی پیداوار گنجا ٹبر مت بھولو گاہے گاہے باز خواں این قصہ پارینہ را

ویسے تیری بات ٹھیک ہے جنرلز ہی گندے ہیں
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
اگر فوج نہ ھو تو بنیا تمہیں تل کر کھا جائے ۔ چند مفاد پرست جنرلوں کے بجائے ساری فوج کو الزام نہیں دیا جاسکتا ۔ شیر خان بھی اسی فوج کا رکن تھا ۔
ایک دن یہی بات میں نے یہاں فورم کے چاند یعنی چندا سے کی تھی تو اس نے غصے میں کہا کہ نچلے فوجی اگر اچھے ہیں تو ان جرنیلوں کے گاٹے کیوں نہیں
لاتے سچی گل اے کہ میں تو اُتھے ہی دڑ وٹ کے بیٹھ گیا
پوسٹ نمبر چَوِی ویکھ لے تو بھی
 
Last edited:

The Great Man

Councller (250+ posts)
ایک دن یہی بات میں نے یہاں فورم کے چاند یعنی چندا سے کی تھی تو اس نے غصے میں کہا کہ نچلے فوجی اگر اچھے ہیں تو ان جرنیلوں کے گاٹے کیوں نہیں لاتے سچی گل اے کہ میں تو اُتھے ہی دڑ وٹ کے بیٹھ گیا

Shayad iss forum ka chaand yani chanda sahih keh raha tha
👇👇👇

FuPRqTLWIAAkjfK
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
اگر فوج نہ ھو تو بنیا تمہیں تل کر کھا جائے ۔ چند مفاد پرست جنرلوں کے بجائے ساری فوج کو الزام نہیں دیا جاسکتا ۔ شیر خان بھی اسی فوج کا رکن تھا ۔
وڈے دلّے کی بسیار خوری کے دستوں پر بھنبھناتی ہوئی تم جیسے پٹواری مکھیاں مُردہ باد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھوجی بیرکوں میں جنانیوں کو لٹانے والے تم جیسے پٹواری بھڑوے مُردہ باد
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
وڈے دلّے کی بسیار خوری کے دستوں پر بھنبھناتی ہوئی تم جیسے پٹواری مکھیاں مُردہ باد ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
پھوجی بیرکوں میں جنانیوں کو لٹانے والے تم جیسے پٹواری بھڑوے مُردہ باد



اؤے کنجر خچر ۔ گندہ امین تو کہہ رھا ہے کہ اس نے اپنے بال خود کاٹے ہیں ۔ تیرے جیسے بھاڑ کے ٹٹو بالوں کے کٹنے کوخصوں کے کٹنے کے برابر کہہ رہے تھے ۔ اسکا مطلب ہے گندے امین نے اپنے خصے اپنے ہاتھوں سے کاٹے ۔
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ایک دن یہی بات میں نے یہاں فورم کے چاند یعنی چندا سے کی تھی تو اس نے غصے میں کہا کہ نچلے فوجی اگر اچھے ہیں تو ان جرنیلوں کے گاٹے کیوں نہیں
لاتے سچی گل اے کہ میں تو اُتھے ہی دڑ وٹ کے بیٹھ گیا
پوسٹ نمبر چَوِی ویکھ لے تو بھی




ایک ڈسپلن فوج اور ایک ریگ ٹیگ آرمی میں یہی فرق ہے ۔ اگر سپاھی اس طرح جنریلوں کے گلے کاٹیں تو پھر ھر سپاھی اپنے ناپسند جنرل کا گلا کاٹ کر یہی جواز دے گا ۔
 

Tyrion Lannister

Chief Minister (5k+ posts)
kamal hai , UK main tu pehle se halat kharab hain aur Doctors strike par rehte hain.atleast read the situation about the country where you want to immigrate.US is best for Doctors and Europe is almost finished.Germany main bhi halat kharab ho rahe hain.
Not everyone have money/time to go through MLE. That is more appropriate for younger doctors, not for him who already spent years in pursuing fcps
 

Fawad Javed

Minister (2k+ posts)
kamal hai , UK main tu pehle se halat kharab hain aur Doctors strike par rehte hain.atleast read the situation about the country where you want to immigrate.US is best for Doctors and Europe is almost finished.Germany main bhi halat kharab ho rahe hain.
Uk main just once exam dena hai they can start practice whereas in USA it's much more complicated for international docs
 

alis

MPA (400+ posts)
I miss my family and I am not a very social person who has many friends where I live now, I feel lonely and want to go back but trust me when I see what is happening in Pakistan I pity families who have no one abroad.
IMO, If you don't belong to a Haramkhor family (Military/industrial/Jagirdar/Political/Bureaucratic Family) you have very little to lose and a lot to gain if you leave Pakistan.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

ڈھٹائی یہ ہوتی ہے جو اس تھریڈ میں سب سے زیادہ اچھل رہا ہے وہ خود پاکستان آنے سے ڈر رہا ہےکہ کہیں ڈاکٹر رگڑ نہ دے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 

Visionartist

Chief Minister (5k+ posts)
FuOquhjaUAM_UDf


آج میں نے اپنے بیٹے ڈاکٹر محمد ماجد خان کو انگلینڈ رخصت کیا. ہم دونوں اس بات پر اداس نہیں تھے کہ ایک دوسرے سے جدا ہو رہے تھے لیکن اس بات پر اداس تھے کہ وہ ایوب میڈیکل کالج کا گریجویٹ تھا. اس کو ڈاکٹر بنایا پاکستان نے. اس کے بعد اس نے میڈیسن میں سپیشلسٹ بننے کے امتحان پاس کئے اور بینظیر بھٹو ہسپتال راوالپنڈی جیسے مصروف ہسپتال سے ٹریننگ 4 سال میں مکمل کی.ہر تحریری امتحان پہلے چانس میں پاس کیا لیکن کلینکل ٹیسٹ میں علم سے زیادہ اداکاری کی ضرورت تھی یا سفارش کی. جس میں مسلسل فیل ہو رہا تھا یا کیا جارہا تھا. گورنمنٹ کی نوکری اس لئے نہیں مل رہی تھی کہ وہ میرٹ سرکاری پرائیویٹ چائنا روس اور افغانستان کا ایک تھا. جس پر سرکاری کالج کے ڈاکٹر ہمیشہ کم ہوتے ہیں. بہت کوشش کے بعد پی ٹی آئی کے حکومت میں اس کو نوکری ملی دیر بالا وہاڑی میں. اس سے کام میڈیکل سپیشلسٹ کا لیا جارہا تھا لیکن وہ ایک عام MO کے سیٹ پر تھا. ساتھ ساتھ وہ ہر امتحان میں حصہ لیتا تھا ہر بار تحریری اور علمی امتحان میں پاس ہوتا رہا لیکن جونہی بات انفرادی بغیر ریکارڈ کے ایک پروفیسر کے ہاتھ آتی وہ فیل ہوتا گیا. اس لئے اس کو FCPS کی ڈگری نہیں مل سکی. اسی دوران وائس چانسلر کا بیٹا جس کے لئے تحریری امتحان کا معیار نیچے کیا گیا اور پہلے چانس میں کلنیکل میں پاس کیا گیا جس کی پوری میڈیکل ڈپارٹمنٹ گواہ ہے. میرا بیٹا جو کہ پاکستان میں سروس کے لئے پرعزم تھا. آہستہ آہستہ حوصلہ ہارنے لگا. اس نے گوروں کے امتحان MRCP کی تیاری کی اور پہلے دو تحریری امتحان پاس کئے. انہوں نے رزلٹ دیکھ لئے تو پیچھے پڑ گئے اور 4 مختلف جگہوں سے نوکری افر کی. اور بالآخر وہ ہیرا ہم سے چھین لیا جس کو پاکستان نے تراشا تھا. آج ڈاکٹر ماجد نے ہمیں نہیں چھوڑا بلکہ خود سب سے تعلیم یافتہ انسٹیٹیوٹ یعنی میڈیکل انسٹیٹیوٹ نے اس کو نکالا. آج اگر ہمارا ڈرائیونگ لائیسنس کہیں منظور نہیں کیا جاتا تو پوری دنیا کو پتہ ہے کہ وہ کیسے ملتا ہے لیکن اگر FCPS کی ڈگری نہیں مانتے تو بھی دنیا جانتی ہے کہ کیسے ملتی ہے. جس کو پاکستان نے اتنا مشکل بنا دیا. ڈاکٹر ماجد کو پاکستان نے ٹرین کیا اور خدمت گوروں کی کرے گا. اس طرح اور کتنے ڈاکٹر ماجد ہیں. اسی کو Brain drain کہتے ہیں جو کہ بہترین دماغ کے ہاتھوں سے ہورہا ہے.

https://twitter.com/x/status/1649349617358602240

Scopus aor web of science sey qabil i fakhar muhammad Majid Khan key nam ko check kiya- nihayet afsos key sath kehta hoon na to koyi scientific paper, citation ya phir koyi h index meyn inka nam dekha- yeh mosoof sirf medicine aor sugery ki bachelor degree rakhtey heyn- inko abhi MSc aor PhD ki zaroorat hey- inko abhi bohat kuch seekhna hey- agar yeh kahiyn chaley gy heyn taleem keliye to inhon ney bohat acha kiya hey- inhon ney seekhna hey aor phir wapıs aa ker ya phir jehan nnokeriy miliy logon kiy khidmet karniy hey-isliye walid mohtarem ka hizyan beyja hey aor afsonak aor na pasandeeda hey-​

 

Back
Top