افسوس ناک کہانی۔ المیہ!

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
FuOquhjaUAM_UDf

آج میں نے اپنے بیٹے ڈاکٹر محمد ماجد خان کو انگلینڈ رخصت کیا. ہم دونوں اس بات پر اداس نہیں تھے کہ ایک دوسرے سے جدا ہو رہے تھے لیکن اس بات پر اداس تھے کہ وہ ایوب میڈیکل کالج کا گریجویٹ تھا. اس کو ڈاکٹر بنایا پاکستان نے. اس کے بعد اس نے میڈیسن میں سپیشلسٹ بننے کے امتحان پاس کئے اور بینظیر بھٹو ہسپتال راوالپنڈی جیسے مصروف ہسپتال سے ٹریننگ 4 سال میں مکمل کی.ہر تحریری امتحان پہلے چانس میں پاس کیا لیکن کلینکل ٹیسٹ میں علم سے زیادہ اداکاری کی ضرورت تھی یا سفارش کی. جس میں مسلسل فیل ہو رہا تھا یا کیا جارہا تھا. گورنمنٹ کی نوکری اس لئے نہیں مل رہی تھی کہ وہ میرٹ سرکاری پرائیویٹ چائنا روس اور افغانستان کا ایک تھا. جس پر سرکاری کالج کے ڈاکٹر ہمیشہ کم ہوتے ہیں. بہت کوشش کے بعد پی ٹی آئی کے حکومت میں اس کو نوکری ملی دیر بالا وہاڑی میں. اس سے کام میڈیکل سپیشلسٹ کا لیا جارہا تھا لیکن وہ ایک عام MO کے سیٹ پر تھا. ساتھ ساتھ وہ ہر امتحان میں حصہ لیتا تھا ہر بار تحریری اور علمی امتحان میں پاس ہوتا رہا لیکن جونہی بات انفرادی بغیر ریکارڈ کے ایک پروفیسر کے ہاتھ آتی وہ فیل ہوتا گیا. اس لئے اس کو FCPS کی ڈگری نہیں مل سکی. اسی دوران وائس چانسلر کا بیٹا جس کے لئے تحریری امتحان کا معیار نیچے کیا گیا اور پہلے چانس میں کلنیکل میں پاس کیا گیا جس کی پوری میڈیکل ڈپارٹمنٹ گواہ ہے. میرا بیٹا جو کہ پاکستان میں سروس کے لئے پرعزم تھا. آہستہ آہستہ حوصلہ ہارنے لگا. اس نے گوروں کے امتحان MRCP کی تیاری کی اور پہلے دو تحریری امتحان پاس کئے. انہوں نے رزلٹ دیکھ لئے تو پیچھے پڑ گئے اور 4 مختلف جگہوں سے نوکری افر کی. اور بالآخر وہ ہیرا ہم سے چھین لیا جس کو پاکستان نے تراشا تھا. آج ڈاکٹر ماجد نے ہمیں نہیں چھوڑا بلکہ خود سب سے تعلیم یافتہ انسٹیٹیوٹ یعنی میڈیکل انسٹیٹیوٹ نے اس کو نکالا. آج اگر ہمارا ڈرائیونگ لائیسنس کہیں منظور نہیں کیا جاتا تو پوری دنیا کو پتہ ہے کہ وہ کیسے ملتا ہے لیکن اگر FCPS کی ڈگری نہیں مانتے تو بھی دنیا جانتی ہے کہ کیسے ملتی ہے. جس کو پاکستان نے اتنا مشکل بنا دیا. ڈاکٹر ماجد کو پاکستان نے ٹرین کیا اور خدمت گوروں کی کرے گا. اس طرح اور کتنے ڈاکٹر ماجد ہیں. اسی کو Brain drain کہتے ہیں جو کہ بہترین دماغ کے ہاتھوں سے ہورہا ہے.

https://twitter.com/x/status/1649349617358602240
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
kamal hai , UK main tu pehle se halat kharab hain aur Doctors strike par rehte hain.atleast read the situation about the country where you want to immigrate.US is best for Doctors and Europe is almost finished.Germany main bhi halat kharab ho rahe hain.
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
ا
مسئلہ یہ ہے کہ حاجی-حافظ قبیلہ گزشتہ 75 سالوں سےچوری-چکاری کی وارداتیں کرتے چلے آرہے ہیں
فوج جیسے ادارے میں میرٹ کی پائمالی ہوتی رہی ہے،،،جنرل پھینجا سنگھ بندروال جیسے ٹیڑھی ٹانگوں والے کو فوجی جرنیل کے عہدے تک پہنچے
دھونس دھاندلی، کرپشن، لوٹ مار، اور رسّہ گیری کی پشت پناہی کرتے چلے آ رہے ہیں
شروع دن سے نواز-زرداری جیسے لوگوں کو سپورٹ فراہم کرتے چلے آرہے ہیں،بس
جھگڑا گاہے بگاہے مال کے "بٹوارے" پر ہوتا رہا ہے
حاجی-حافظ کی ایسٹ انڈیا کمپنی مُردہ باد

Rambler

Chief Minister (5k+ posts)
kamal hai , UK main tu pehle se halat kharab hain aur Doctors strike par rehte hain.atleast read the situation about the country where you want to immigrate.US is best for Doctors and Europe is almost finished.Germany main bhi halat kharab ho rahe hain.

Nepal ke halat achey heyn aaj kall.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
FuOquhjaUAM_UDf

آج میں نے اپنے بیٹے ڈاکٹر محمد ماجد خان کو انگلینڈ رخصت کیا. ہم دونوں اس بات پر اداس نہیں تھے کہ ایک دوسرے سے جدا ہو رہے تھے لیکن اس بات پر اداس تھے کہ وہ ایوب میڈیکل کالج کا گریجویٹ تھا. اس کو ڈاکٹر بنایا پاکستان نے. اس کے بعد اس نے میڈیسن میں سپیشلسٹ بننے کے امتحان پاس کئے اور بینظیر بھٹو ہسپتال راوالپنڈی جیسے مصروف ہسپتال سے ٹریننگ 4 سال میں مکمل کی.ہر تحریری امتحان پہلے چانس میں پاس کیا لیکن کلینکل ٹیسٹ میں علم سے زیادہ اداکاری کی ضرورت تھی یا سفارش کی. جس میں مسلسل فیل ہو رہا تھا یا کیا جارہا تھا. گورنمنٹ کی نوکری اس لئے نہیں مل رہی تھی کہ وہ میرٹ سرکاری پرائیویٹ چائنا روس اور افغانستان کا ایک تھا. جس پر سرکاری کالج کے ڈاکٹر ہمیشہ کم ہوتے ہیں. بہت کوشش کے بعد پی ٹی آئی کے حکومت میں اس کو نوکری ملی دیر بالا وہاڑی میں. اس سے کام میڈیکل سپیشلسٹ کا لیا جارہا تھا لیکن وہ ایک عام MO کے سیٹ پر تھا. ساتھ ساتھ وہ ہر امتحان میں حصہ لیتا تھا ہر بار تحریری اور علمی امتحان میں پاس ہوتا رہا لیکن جونہی بات انفرادی بغیر ریکارڈ کے ایک پروفیسر کے ہاتھ آتی وہ فیل ہوتا گیا. اس لئے اس کو FCPS کی ڈگری نہیں مل سکی. اسی دوران وائس چانسلر کا بیٹا جس کے لئے تحریری امتحان کا معیار نیچے کیا گیا اور پہلے چانس میں کلنیکل میں پاس کیا گیا جس کی پوری میڈیکل ڈپارٹمنٹ گواہ ہے. میرا بیٹا جو کہ پاکستان میں سروس کے لئے پرعزم تھا. آہستہ آہستہ حوصلہ ہارنے لگا. اس نے گوروں کے امتحان MRCP کی تیاری کی اور پہلے دو تحریری امتحان پاس کئے. انہوں نے رزلٹ دیکھ لئے تو پیچھے پڑ گئے اور 4 مختلف جگہوں سے نوکری افر کی. اور بالآخر وہ ہیرا ہم سے چھین لیا جس کو پاکستان نے تراشا تھا. آج ڈاکٹر ماجد نے ہمیں نہیں چھوڑا بلکہ خود سب سے تعلیم یافتہ انسٹیٹیوٹ یعنی میڈیکل انسٹیٹیوٹ نے اس کو نکالا. آج اگر ہمارا ڈرائیونگ لائیسنس کہیں منظور نہیں کیا جاتا تو پوری دنیا کو پتہ ہے کہ وہ کیسے ملتا ہے لیکن اگر FCPS کی ڈگری نہیں مانتے تو بھی دنیا جانتی ہے کہ کیسے ملتی ہے. جس کو پاکستان نے اتنا مشکل بنا دیا. ڈاکٹر ماجد کو پاکستان نے ٹرین کیا اور خدمت گوروں کی کرے گا. اس طرح اور کتنے ڈاکٹر ماجد ہیں. اسی کو Brain drain کہتے ہیں جو کہ بہترین دماغ کے ہاتھوں سے ہورہا ہے.

https://twitter.com/x/status/1649349617358602240

ڈالی گئ جو فصل خزاں میں شجر سے ٹوٹ
ممکن نہیں ھری ہو سحاب بہار سے
پیوستہ رہ شجر سے ، امید بہار رکھ
 
ek hindustani

Afsos hua ye sab parh kar.
Lekin!
Jab is tarah ka solook Imran Khan Sahab k saath ho sakta hai to kisi k saath bhi mumkin hai.
Imran Khan Sahab jinhein sari duniya janti hai, unhon ney 17 saal ki umr sey Pakistan ki khidmat ki, badley mein keya mila..... ........ wo Khan Sahab aisa hai jo abhi tak mulk mein tika huaa hai warna................
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
kamal hai , UK main tu pehle se halat kharab hain aur Doctors strike par rehte hain.atleast read the situation about the country where you want to immigrate.US is best for Doctors and Europe is almost finished.Germany main bhi halat kharab ho rahe hain.
It is tough to stay, fight and build. Criminals are everywhere, but that's what we have ... Cream always rises to the top no matter what.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Brain drain. This country is for fucking army personnel or mafias. Commoners either need to move from here or die like insects.
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
Afsos hua ye sab parh kar.
Lekin!
Jab is tarah ka solook Imran Khan Sahab k saath ho sakta hai to kisi k saath bhi mumkin hai.
Imran Khan Sahab jinhein sari duniya janti hai, unhon ney 17 saal ki umr sey Pakistan ki khidmat ki, badley mein keya mila..... ........ wo Khan Sahab aisa hai jo abhi tak mulk mein tika huaa hai warna................
Abay Bhai. Imran Khan Sahib Koi Asman say oteray howay Farashtay nahi hain.

وقت کو ساعت و تقویم سمجھنے والو
وقت ہی کے تو یہ سب حشر اٹھائے ہوئے ہیں
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
Abay Bhai. Imran Khan Sahib Koi Asman say oteray howay Farashtay nahi hain.

وقت کو ساعت و تقویم سمجھنے والو
وقت ہی کے تو یہ سب حشر اٹھائے ہوئے ہیں
نہیں وقت کے نہیں بلکہ باجوہ, حافظ چسکی, ڈیزل, زرداری اور دوسرے چوروں کی یہ تباہی لائی ہوئی ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں وقت کے نہیں بلکہ باجوہ, حافظ چسکی, ڈیزل, زرداری اور دوسرے چوروں کی یہ تباہی لائی ہوئی ہے

تابان ، وقت کا ھر شے پہ راج ۔ وقت سے ھی دن اور رات ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں پاکستان میں

فوج کا ہر شے پہ راج
مالک ہر چیز کی ہے افواج

اگر فوج نہ ھو تو بنیا تمہیں تل کر کھا جائے ۔ چند مفاد پرست جنرلوں کے بجائے ساری فوج کو الزام نہیں دیا جاسکتا ۔ شیر خان بھی اسی فوج کا رکن تھا ۔
 
Back
Top