افتخار احمد نےدھوڈالا،وہاب ریاض کوایک اوور میں 6 چھکے پڑگئے

xshadow

Minister (2k+ posts)
کھلاڑی بھی بدل دل ہیں۔
کون لڑے سکتا ہے جبکہ گھر میں آگ لگی ہو۔
کون کاروبار کرسکتا ہے جب ملک میں خود ساختہ تجربہ کاروں کا راج ہو جنکے صرف اپنے کاروبار چلتے ہیں۔
کون پڑھ لکھ سکتا ہے جبکہ ہر ادارہ چلتا ہے بوٹوں کی نوک پر۔
کون نوکری کرے جبکہ نوکر تو زلت و خواری کی علامت ہیں۔
کون انصاف مانگنے جائے جبکہ عدالت تو خود مارشل لاء کے ڈر سے فیصلے سناتی ہے۔