افتتاح سے پہلے ہی مردان میں ناقص مٹیریل کے باعث زیرتعمیر پل زمین بوس ہو گیا

1%D9%85%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D9%86%D9%BE%D8%A6%D9%84.jpg

مردان میں زیر تعمیر پل ٹونٹے کے واقعے کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے سخت نوٹس لے لیا ہے،وزیر اعلیٰ نے کہا کہ ناقص مٹیریل کے استعمال کی انکوائری کی جائے گی،اس حوالے سے پراونشل انسپکشن ٹیم سے تحقیقات کرانے کا حکم دے دیا گیا،وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ سے چیف سیکریٹری کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ انسپیکشن ٹیم 15 دنوں میں انکوائری رپورٹ پیش کرے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ روز زیر تعمیر پل ٹوٹنے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کر کے رپورٹ دی جائے، پل کی تعمیر میں مبینہ طور پر ناقص مٹیریل کے استعمال کی انکوائری کی جائے، تعمیراتی منصوبوں میں کام کے معیار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا، ناقص مٹیریل کا استعمال ثابت ہونے پر ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

https://twitter.com/x/status/1486562701660856327
،صوابی مردان ڈبل روڈ 10 ارب روپے سے بن رہا ہے،ضلع صوابی اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور وزیر تعلیم شہرام ترکئی کا آبائی علاقہ ہے، جہاں مردان صوابی روڈ کو دو رویہ کرنے کے لیے پرانے پل کے ساتھ نئے پل کے بیم ڈالے گئے تھے۔

FKFU5MrXIAIjAaG
 

Terminator;

Minister (2k+ posts)
پٹواری، اور مجاور حرامزادو' یہ پُل ہے ؟ یا پُل پر رکھنے والے گارڈر ہیں ؟؟؟، جو علیحدہ سے بنائے جاتے ہیں، اور
جو شاید غیر پیشہ ورانہ طریقے سے پُل پر رکھنے سے پہلے ہی ٹوٹ گئے
اگر لُوھا کُوٹنے والے وڈا دلا تین دفعہ وجیرِ آجم بننے پر اعتراض نہیں،، تو کسی گھڑے، اور کُوزے بنانے والے کُمہار سے پُل بنانے پر بھی اعتراض نہیں ہونا چاہئیے
 

Back
Top