اعظم سواتی کی گرفتاری،عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کا سخت ردعمل

azamh11h1i.jpg


اعظم سواتی کی گرفتاری پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے شدید الفاظ میں مذمت کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی بنانا ری پبلک ہے؟ انہیں شرم آنی چاہئے
https://twitter.com/x/status/1580467697296736256
عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل نے ٹویٹ میں لکھا کہ سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری اور پھر انہیں ننگا کر کے مارنا، وہ ایک بزرگ ہیں، نانا اور دادا ہیں، ایک لمحے کو سوچیں ان کی فیملی پر کیا گزر رہی ہوگی؟
https://twitter.com/x/status/1580431613694947328
شہبازگل نے مزید کہا کہ ہمیں پتا ہے ہم آپ سے کمزور ہیں کچھ نہیں کر سکتے، اس لیے آپ سے استدعا ہے کہ مجھ سمیت پارٹی کے کسی جوان کو پکڑ لیں لیکن بزرگ کو ننگا نہ کریں۔

فواد چوہدری نے لکھا کہ اعظم سواتی پر تشدد کی خبریں پریشان کن ہیں، سیاسی قیدیوں پر تشدد پاکستان میں ایک نیا معمول بن گیا ہے،شیریں مزاری نے کہا سنجیدگی سے یہ اب جمہوریت کا خاتمہ ہے جس طرح سے امپورٹڈ حکومت اور ان کے لوگ طاقت کا غلط استعمال کرکے برتاؤ کر رہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1580462128498356225
فاشسٹ حکمران آئے روز اپنی جابرانہ اور غیر جمہوری سوچ کاایک نیا ثبوت فراہم کررہے ہیں ۔اعظم سواتی کے ساتھ جو کچھ کیا نہ صرف انتہائی قابل مذمت بلکہ شرمناک ہے ۔ ایسا لگتا ہے اس ملک میں نسلی چوروں کیلئے این آر او کا تحفہ جبکہ باقی ماندہ لوگوں کیلئے غلامی کا طوق ہی بچا ہے !
https://twitter.com/x/status/1580445029251764224
پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری نے بھی اعظم سواتی کی گرفتاری پر ردعمل دیا اور بولے 'مریم کو اس کی چوری کے جرم میں چھوڑ دیا گیا ہے، شہباز اور حمزہ اب مجرم نہیں رہے، اور ایک سینیٹر ٹوئٹ میں اپنی رائے کا اظہار نہیں کرسکتا۔
https://twitter.com/x/status/1580432551138586624
حماداظہر کا کہنا تھا کہ مریم نواز لندن میں سیر کر رہی ہے، اسحاق ڈار وزیر خزانہ بن گیا، شہباز اور حمزہ کا کیس بھی ختم ہو گیا۔ لیکن حامد زمان، سینٹر سیف اللہ اور عاظم سواتی جیل میں۔ یہ سب کچھ کر کہ کیا اب ملک جعلی آڈیو یا وڈیو کے سر پے چلانا ہے؟ بات بہت آگے جا چکی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1580459277650567168
پی ٹی آئی رہنما اسد عمر نے اعظم سواتی کی گرفتاری کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے، بابر اعوان نے کہا ہے کہ فاشسٹ حکومت نے ایک اور سینئر سینیٹر کو اٹھالیا، سینیٹر سیف اللہ کو بھی پارلیمنٹ سے اٹھایا گیا تھا۔
https://twitter.com/x/status/1580436705278320641
پی ٹی آئی کے رہنما، سینیٹر اعظم سواتی کو دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا،عدالت میں پیشی کے موقع پر اعظم سواتی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قانون کی خلاف وزری نہیں کی، انسانی حقوق اور آئین کی خلاف وزری نہیں کی، مجھے ایف آئی اے نے ایک ٹوئٹ گرفتار کیا۔
 

waseem137

Minister (2k+ posts)
جنہوں نے پکڑا ہے ان پر تنقید کرنے پر سب کی پھٹ رہی ہے۔ اس آئی ایس آئی نامی مافیے کو گریبان سے پکڑنا ہو گا۔
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
is mulk kay tamaam masaeil ka hal sirf aik hi hay, or wo hay sirf or sirf INQILAAB, ye Pakistanio ko sochna hoga keh aik hi dafa marna hay ya baar baar or ghut ghut kay marna hay
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ایک پہیلی ہے کہ ایک کازب لعنتی مرتد اور کافر نے
پیغمبر رسول ُاور نبی ہونے کا دعوئی کیا
اور وہ کازب مرتد اور کافر کازب اپنے آپ کو مسیح موعود بھی بھونکتا تھا
مگر دراصل تھا شیطان مردود کازب اور
لعنتی
مسیح مردود
یا شیطان مردود
اور اللہ کی شان اس کازب مرتد اور کافر کی موت ٹائلٹ میں گر کر حالت
ناپاکی میں ہوئی
اور جب وہ مرا ہوا تو اس کازب مردود کا مونہہ اس کے اپنے گوں کے ساتھ لت پت تھا
استغفراللّٰہ اللہ کیا کوئی سچا نبی پیغمبر رسول مسیح موعود ایسے ناپاک ہوسکتے ہیں
جو حالت ناپاکی میں اپنے ہی گوں میں لت پت ہوکر اپنے چہرے
اور مونہ پر اپنا گوں لبیڑ کر مرا ہو
استغفراللّٰہ
یہ کازب مردود مرزا ایسے ہی مرا تھا
اس مردود کازب
شیطان مردود کے کچھ حرامی مرتد کافر چیلوں کی سازش اب
انکے پچھواڑوں میں
ڈال کر
ناکام بنانے
اور اسلام اور پاکستان کی فوج کو بچانے کی ضرورت ہے
سارے مسلمانوں کو اس مرتد اور کافر گروہ کے سازشی حرام زادوں کو اسکے کازب خنزیر مرتد کافر مسیح مردود یا شیطان مردود کے پاس پہنچانا ہوگا
 

Back
Top