Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اڈیالہ جیل سے گرفتاری ڈال کر لاہور لے جانے کا پلان۔۔۔چکری پہنچنے پر ایک اہم ٹیلی فون کال۔۔۔ صاحبزادہ حامد رضا نے ساری روداد سنا دی ۔۔!
17 اپریل کو جب مجھے اور دیگر پی ٹی آئی قائدین کو عمران خان کی بہنوں سمیت حراست میں لیا گیا تو ہمیں باقاعدہ طور پر بتایا گیا کہ اس دفعہ آپ کو گرفتار کیا جا رہا ہے اور ہمیں پولیس وین میں ڈال کر چکری لے جایا گیا جہاں ہمیں کہا گیا کہ آپ لوگ کھانا کھا لیں کیونکہ سفر لمبا ہے، پوچھنے پر پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ مجھے اور عمر ایوب کو گرفتار کرکے ساہیوال سے آگے لے جانے کا پلان ہے، ہمارے پاس نہ تو کوئی موبائل فون تھا اور نہ کوئی گاڑی یا ڈرائیور، بڑی مشکل سے ٹول پلازہ والے اہلکار سے فون لے کے اندازے سے چار پانچ مرتبہ اپنے بھائی کا نمبر ملایا تو رابطہ ہو گیا۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1914395355778834941
اعظم سواتی کا قرآن پاک اٹھا کر بیان دینا پی ٹی آئی کو جے یو آئی سے دور کر گیا ۔۔۔!
ہم نے بھی یہ پارٹی بیانات سنے تھے کہ پی ٹی آئی کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی قسم کے کوئی رابطے نہیں ہیں مگر ہم نے پارٹی کی سطح پر ان رابطوں کی تردید مانگی تھی جو کہ ہمیں اسد قیصر صاحب کی طرف سے نہیں دی گئی، اسکے بعد ایک صاحب (اعظم سواتی) نے قرآن پاک اٹھا کر یہ بیان دیا کہ انکے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ رابطے ہیں، اب جب ایک شخص قرآن اٹھا کر دعوی کر رہا ہے تو ہم اسکا یقین کرنے کے پابند ہیں، اگر آپ قاتل نہیں ہیں تو گناہ گار ضرور ہیں، سینیٹر کامران مرتضی کا پی ٹی آئی پر سیدھا فائر!
https://twitter.com/x/status/1914512187059790200