اسکول جانے والے بچوں پہ بی بی سی کی رپورٹ کی حقیقت: کے پی کے سب سے آگے

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
نون لیگی ہمیشہ کی طرح ایک بار پھر جھوٹ لکھ کر قوم کو گمراہ کر رہے ہیں

بی بی سی کی رپورٹ میں تمام صوبوں کے اسکولوں میں بچوں کی موجودہ تعداد کا ٢٠١٣ سے موازنہ کیا گیا ہےنون لیگی اچھل اچھل کر بتا رہے ہیں کہ پنجاب سب سے آگے ہے جبکہ حقیقت ہر بار کی طرح اس دفعہ بھی الٹ ہے اور بی بی سی نے صاف صاف لکھا ہے کہ کے پی کے سب صوبوں پہ بازی لے گیا ہے

مکمل رپورٹ پیش خدمت ہے

05-07-2018_9-51-33_AM.png

05-07-2018_9-51-54_AM.png

05-07-2018_9-52-24_AM.png

05-07-2018_9-52-42_AM.png

05-07-2018_9-54-12_AM.png

05-07-2018_9-54-36_AM.png

05-07-2018_9-55-03_AM.png

05-07-2018_9-55-32_AM.png

05-07-2018_9-56-15_AM.png

05-07-2018_9-56-36_AM.png
 
Last edited by a moderator:

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ کے پی کے بچے سکول تو آتے ہیں لیکن ڈراپ آوٹ ریشو بھی کے پی میں سب سے زیادہ ہے ، پورے کے پی بائیس لاکھ بچے سکول تو پہنچتے ہیں لیکن ان میں سے چار لاکھ سے کم بچے ہی میٹرک تک پہنچتے ہیں
 
آپ ہائر سیکنڈری اور سیکنڈری میں جانے والے بچوں کی تعداد میں اضافہ دیکھیں
پنجاب کے مقابلے میں زیادہ بچے بڑی جماعتوں تک پہنچ رہے ہیں
رپورٹ کے مطابق پچھلے ٤ سالوں میں بچوں کے داخلے میں کے پی سب سے آگے ہے
 
آپکی اس رپورٹ میں ایک بہت بڑا لطیفہ یہ ہے کہ میٹرک کا امتحان تو تین لاکھ ستر ہزار بچے دیتے ہیں لیکن انٹر کا امتحان تین لاکھ اٹھاسی ہزار بچے دیتے ہیں یعنی اٹھارہ ہزار ایسے بچے انٹر کا امتحان دیتے ہیں جنہوں نے میٹرک کیا ہی نہیں ، آپ سے یہ امید نہیں تھی
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
MHafeez Sb
You are PMLN supporter so education shouldn't be your issue. Like in Baluchistan it was PMLN who was ruling and see the situation?
Thanks
میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ کے پی کے بچے سکول تو آتے ہیں لیکن ڈراپ آوٹ ریشو بھی کے پی میں سب سے زیادہ ہے ، پورے کے پی بائیس لاکھ بچے سکول تو پہنچتے ہیں لیکن ان میں سے چار لاکھ سے کم بچے ہی میٹرک تک پہنچتے ہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
آپکی اس رپورٹ میں ایک بہت بڑا لطیفہ یہ ہے کہ میٹرک کا امتحان تو تین لاکھ ستر ہزار بچے دیتے ہیں لیکن انٹر کا امتحان تین لاکھ اٹھاسی ہزار بچے دیتے ہیں یعنی اٹھارہ ہزار ایسے بچے انٹر کا امتحان دیتے ہیں جنہوں نے میٹرک کیا ہی نہیں ، آپ سے یہ امید نہیں تھی

یہ میری رپورٹ نہیں ہے
یہ بی بی سی کی رپورٹ ہے
اس رپورٹ کا جو ایک حصہ آپ کے صوبے کے حق میں تھا اس پہ تو آپ ایمان لے آئے
مگر باقی ہر جگہ جہاں آپ کی کارکردگی کھل کے سامنے آ گئی ہے وہاں آپ انکاری ہو گئے ہیں
آپ سے یہی امید تھی
یہ رپورٹ سرکاری اسکولوں کی ہے

لہٰذا اس رپورٹ سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ لوگ پرائیویٹ اسکولوں سے میٹرک کرنے کے بعد انٹر کیلئے سرکاری اداروں کو ترجیح دے رہے ہیں
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Just provide me 10,000 UK £, I will make BBC to give report that Baluchistan is far ahead of rest of the Provinces in Pakistan regarding, education, health, and infrastructure.
 
Foreigner

Senator (1k+ posts)
آپکی اس رپورٹ میں ایک بہت بڑا لطیفہ یہ ہے کہ میٹرک کا امتحان تو تین لاکھ ستر ہزار بچے دیتے ہیں لیکن انٹر کا امتحان تین لاکھ اٹھاسی ہزار بچے دیتے ہیں یعنی اٹھارہ ہزار ایسے بچے انٹر کا امتحان دیتے ہیں جنہوں نے میٹرک کیا ہی نہیں ، آپ سے یہ امید نہیں تھی

..آئین سٹائن صاب
یہ اعداد و شمار دو ہزار سولہ - سترہ سال کے ہیں. اس کا مطلب اس سال میں سکینڈری اور ہائر سکینڈری سکولوں میں کتنے طلبا زیرِ تعلیم تھے. اس کا مطلب یہ نہیں کہ انہی میٹرک کرنے والے بچوں کی گنتی کر کے دو سال بعد انہی کی دوبارہ گنتی کی.
 
سردار صاحب۔۔۔۔ ہزاروں کی تعداد میں بچے پرائیویٹ امتحان بھی دیتے ہیں۔
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یہ میری رپورٹ نہیں ہے
یہ بی بی سی کی رپورٹ ہے
اس رپورٹ کا جو ایک حصہ آپ کے صوبے کے حق میں تھا اس پہ تو آپ ایمان لے آئے
مگر باقی ہر جگہ جہاں آپ کی کارکردگی کھل کے سامنے آ گئی ہے وہاں آپ انکاری ہو گئے ہیں
آپ سے یہی امید تھی

میرے مطابق یہ پرورٹ سراسر غلط ہے اس میں پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں پہنچنے والوں کی تعداد بہت کم کر کے بتائی گئی صرف لاہور گوجرانوالہ اور ملتان میں اتنے بچے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں پہنچتے ہیں جبکہ پاقی پانچ بورڈز کے طلباء کو شامل ہی نہیں کیا گیا
 
بی بی سی کے مطابق یہ رپورٹ صوبوں سے لئے گئے اعدادو شمار کے مطابق ہے
اب رپورٹ خلاف آ جاۓ تو جھوٹی ہو گئی
اسکا ایک حصہ جو حق میں تھا تب تک رپورٹ غلط نہیں تھی؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یہ میری رپورٹ نہیں ہے
یہ بی بی سی کی رپورٹ ہے
اس رپورٹ کا جو ایک حصہ آپ کے صوبے کے حق میں تھا اس پہ تو آپ ایمان لے آئے
مگر باقی ہر جگہ جہاں آپ کی کارکردگی کھل کے سامنے آ گئی ہے وہاں آپ انکاری ہو گئے ہیں
آپ سے یہی امید تھی
یہ رپورٹ سرکاری اسکولوں کی ہے
لہٰذا اس رپورٹ سے یہ اندازہ ہوتا ہے کہ لوگ پرائیویٹ اسکولوں سے میٹرک کرنے کے بعد انٹر کیلئے سرکاری اداروں کو ترجیح دے رہے ہیں

اس رپورٹ پر تو آپ ایمان لائے تھے اور ہمیں اس پر ایمان لانے کیلئے تبلیغ کررہے تھے اب اس سے برأت کا اعلان نہیں کرسکتے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
بی بی سی کے مطابق یہ رپورٹ صوبوں سے لئے گئے اعدادو شمار کے مطابق ہے
اب رپورٹ خلاف آ جاۓ تو جھوٹی ہو گئی
اسکا ایک حصہ جو حق میں تھا تب تک رپورٹ غلط نہیں تھی؟

میں نے کب کہا ہے کہ یہ رپورٹ درست ہے یا اسکا کوئی ایک حصہ درست ہے ؟؟
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)

..آئین سٹائن صاب
یہ اعداد و شمار دو ہزار سولہ - سترہ سال کے ہیں. اس کا مطلب اس سال میں سکینڈری اور ہائر سکینڈری سکولوں میں کتنے طلبا زیرِ تعلیم تھے. اس کا مطلب یہ نہیں کہ انہی میٹرک کرنے والے بچوں کی گنتی کر کے دو سال بعد انہی کی دوبارہ گنتی کی.

مطلب دو سال پہلے میٹرک میں زیادہ بچے تھے جن میں سے زیادہ بچے انٹر میں پہنچے اور آپکی حکومت کے دو سال بعد میٹرک میں اتنے بچے بھی نہیں تھے جو دو سال پہلے انٹر میں پہنچے؟؟ آپ اس پر شاباش کے مستحق ہیں
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
اس رپورٹ پر تو آپ ایمان لائے تھے اور ہمیں اس پر ایمان لانے کیلئے تبلیغ کررہے تھے اب اس سے برأت کا اعلان نہیں کرسکتے

جناب اس رپورٹ پہ آپ کے ساتھیوں نے پہلے تھریڈ بنائے ہیں
کچھ رحم کریں
سامنے پڑی چیز سے مکر جاتے ہو
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
MHafeez Sb
You are PMLN supporter so education shouldn't be your issue. Like in Baluchistan it was PMLN who was ruling and see the situation?
Thanks

تعلم کے ایشو پر سب سے زیادہ کام نون لیگ نے کیا ہے ، اس فورم پر تعلم پر سب سے زیادہ میں نے لکھا ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے کب کہا ہے کہ یہ رپورٹ درست ہے یا اسکا کوئی ایک حصہ درست ہے ؟؟

آپ کے دوستوں نے جب اس پہ تالیاں بجائیں تو آپ نے وہاں تو کوئی اعتراض نہیں کیا
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
مطلب دو سال پہلے میٹرک میں زیادہ بچے تھے جن میں سے زیادہ بچے انٹر میں پہنچے اور آپکی حکومت کے دو سال بعد میٹرک میں اتنے بچے بھی نہیں تھے جو دو سال پہلے انٹر میں پہنچے؟؟ آپ اس پر شاباش کے مستحق ہیں

جتنے بھی بچے تھے مگر پنجاب سے زیادہ ہی تھے
 
mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
جناب اس رپورٹ پہ آپ کے ساتھیوں نے پہلے تھریڈ بنائے ہیں
کچھ رحم کریں
سامنے پڑی چیز سے مکر جاتے ہو

تو ان تھریڈز میں جا کر یہ بات لکھیں اس تھریڈ میں کہاں لکھا ہے

ویسے یہ رپورٹ کل آئ ہے مجھے اس پر کل سے کوئی اور تھریڈ نظر نہیں آیا سوائے اخبار میں خبر کے جس میں لکھا تھا کہ پنجاب تعلیم میں بہت آگے ہے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
تعلم کے ایشو پر سب سے زیادہ کام نون لیگ نے کیا ہے ، اس فورم پر تعلم پر سب سے زیادہ میں نے لکھا ہے

یہ کام ویسا ہی کیا ہے جیسا لاہور میں سڑکیں بنائی ہیں
پیسا کھربوں لگا دو اور نتیجہ صفر
ایک بارش نے اوقات کھول دی اور یہاں ایک رپورٹ نے بتا دیا کہ پانچ سال میں کے پی سب سے آگے ہے
 
Back
Top