سٹیٹ بینک کا عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1257289275810422784
EXLJ7J8X0Ac-dyU
 

Bilal Raza

Prime Minister (20k+ posts)
543991_20089222.jpg


کراچی: (دنیا نیوز) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے امسال عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا اعلان کردیا۔

سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس عید پر عوام، سٹیٹ بینک کے موجودہ و سابق ملازمین کو نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں کیے جائیں گے۔ کورونا کے باعث عید پر نئے نوٹ نہیں جاری کیے جائیں گے۔

سٹیٹ بینک اعلامیہ کے مطابق وبا کے خلاف حفاظتی اقدامات کے تحت اس بار نئے نوٹ عوام کو نہیں ملیں گے۔ 29 اپریل کو ڈی جی بینکنگ کے اجلاس میں نئے نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔


 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
بہت اچھا فیصلہ ہے۔

گندی قوم نے صاف نوٹ گندے ہی کرنے ہیں نا۔



ُ
 

Back
Top