JamaliAhsan
Politcal Worker (100+ posts)









کہا جارہا ہے فاروق ستار نے یہ سب اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پرکیا،مصطفیٰ کمال
تاثردیاجارہاہےیہ سب اسٹیبلشمنٹ پی ایس پی کیلئےکررہی ہے،مصطفیٰ کمال
تاثردیاجارہاہےاسٹیبلشمنٹ نےیہ سب پی ایس پی کیلئےکررہی ہے،مصطفیٰ کمال
فاروق ستار نے آدھا جھوٹ بولا ہے،میں پورا سچ بولوں گا،مصطفیٰ کمال
فاروق ستارکےساتھ پریس کانفرنس پر بہت باتیں کی گئیں،مصطفیٰ کمال
گورنرسندھ کےنام سےبیان چل رہاہےمجبوری میں فاروق ستارنےیہ سب کیا،مصطفیٰ کمال
سناہے فاروق ستار صاحب نے خط لکھاہے،مصطفیٰ کمال
کراچی:ہم لوگ چیزوں کوکرنےوالےنہیں،مصطفٰی کمال
ڈان لیکس ایم کیوایم لیکس کرنےوالےہم لوگ نہیں،مصطفٰی کمال
کراچی:سربراہ پی ایس پی مصطفیٰ کمال کی پریس کانفرنس
8ماہ سےفاروق ستاراوران کی11رکنی ٹیم کی فرمائش پر ملاقاتیں ہوتی رہیں،مصطفیٰ کمال
ہمیں فاروق ستار کی فرمائش پر بلایا گیا تھا،مصطفیٰ کمال کا انکشاف

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FFXaX4h.jpg
Last edited by a moderator: