اسٹیبلشمنٹ کا سربراہ آنکھ مارنے والا بندہ نہیں ہے،رانا ثناء اللہ

ranasan1h11.jpg

سابق وزیر داخلہ اور وزیراعظم کے سیاسی مشیر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ لگتا ہے عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا ہو گی، میں عمران خان کی رہائی نہیں دیکھ رہے

نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان اپنے دشمن خود ہیں، اسٹیبلشمنٹ کا سربراہ بات کرنے والا بندہ نہیں، عمران خان کو جب بھی بات کرنا ہوگی، وہ ہمارے ساتھ ہی ہو گی۔
https://twitter.com/x/status/1855863888946115059
راناثناءاللہ نےمزید کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کا سربراہ آنکھ مارنے والا بندا نہیں ہے، واضح کر دوں انہوں نےگزشتہ دو سال اور آگے بھی تین سال کسی کو بھی آنکھ نہیں مارنی
https://twitter.com/x/status/1855860176974229930
انہوں نے دعویٰ کیا کہ آئینی ترمیم کےدوران جولوگ غائب ہوئے وہ خودڈرامہ کرتےرہےجسکو عمران خان سمیت تحریک انصاف جانتی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حاجی امتیازا تنے حاجی نہ بنیں،بتائیں الیکشن میں وہ کہاں سےfacilitateہوئے،پھرانکاحق ہوتاہےوہ آپ سےمطالبہ کریں،اورنہ مانیں توپھرکوئی ضدبھی کرسکتاہے،2نمبرکو1نمبرنہیں بننا چاہیے،جو1نمبرہوتاہےاسکوکوئی عارنہیں
https://twitter.com/x/status/1855863921745203516
انہوں نے مزید کہا کہ علی امین گنڈاپورخودہی ٹھیک ہوجائیں ورنہ انکو ٹھیک کردیاجائےگاکیونکہ وہ اب جنازہ پڑھانے پر آگئے ہیں۔

انہوں نے گنڈاپور پر شک کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھےاسکےملےہونےپرشک ہےکیونکہ یہ دونوں طرف کھیلتا ہے،پارٹی کوخوش کرنےکےلیے1کام کرتاہے اور دوسراکام جب انتظامیہ کہےیہ ہوگاتوپھرکہتاہےمجھےڈی چوک کوہاتھ لگانےدیں پھرپتلی گلی سےنکل جاؤں گا۔
https://twitter.com/x/status/1855867129913827711

https://twitter.com/x/status/1855998792488903146
 
Last edited by a moderator: