Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ تباہ کُن ہےاب تمام پی ٹی آئی امیدواروں کو آزاد ڈکلئیر کر دیا جاۓ گا پھر ان کو ڈرایا جاۓ گا دبایا جاۓ گا اور دھمکایا جاۓ گا۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1940050221016273029
منیب فاروق کا بڑا اعتراف۔۔ 2024 کا الیکشن اسٹیبلشمنٹ اور موجودہ حکومت نے مل کر تحریک انصاف سے چھینا
اب اس اعتراف کو لائیو چلا دیجیئے گا اور ریکارڈ کا حصہ رہنے دینا، نعیم پنجھوتہ
https://twitter.com/x/status/1940069577880182874 https://twitter.com/x/status/1940405764348162492

Last edited by a moderator: