Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم جاری کردیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے کیس جلد مقرر کرنے کی متفرق درخواست منظور کر لی۔۔وکیل خالد چوہدری کی استدعا پر جسٹس انعام امین نے کہا کہ میں نے آرڈر کر دیا ہے آفس کیس سماعت کیلئے مقرر کر دے گا۔
https://twitter.com/x/status/1915635915646800107