اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو اسلام آباد سے باہر لے جانے روک دیا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو اسلام آباد سے باہر لے جانے روک دیا

صنم جاوید سے متعلق جسٹس گل حسن اورنگزیب کا بڑا حکم، صنم جاوید کے والد اور والدہ کمرہ عدالت میں آبدیدہ، اسلام آباد ہائیکورٹ صنم جاوید کو اسلام آباد سے کسی اور جگہ نہ لے جانے کا حکم، کچھ دیر بعد صنم جاوید کو عدالت پیش کیا جائے گا۔۔۔!!!

https://twitter.com/x/status/1812778562602352697
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ترانوے ہزار پتلونیں اترواکر ملک توڑنے والے جرنیل اس دور کے جرنیل شاید اس وقت بھی اتنے ڈرے ہوئے نہیں تھے جتنا موجود ہ جرنیل ایک نہتی لڑکی بلکہ ایک بچئ سے ڈر گئے
جو ڈر گیا وہ
وڑ گیا اور جو وڑ گیا وہ مرگیا
 

Back
Top